Mingora news.com

Mingora news.com har khabar pe nazar mingora swat

یا اللہ خیر سوات، مینگورہ میں شدید ژالہ باری
28/04/2024

یا اللہ خیر
سوات، مینگورہ میں شدید ژالہ باری

22/04/2024

مینگورہ اور گرد و نواح میں دوسرے روز بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہورہی ہے۔ ساتھ ہی بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری

22/04/2024

مینگورہ میں سوئی گیس اچانک پھر غائب ۔۔۔۔۔

سوات:  مینگورہ پیپل چوک سبزی منڈی کے ساتھ فضل ربی نامی شخص کے ہوٹل میں سلینڈر پر اگ لگ گئی، ریسکیو 1122 سوات:کنٹرول روم ...
17/04/2024

سوات: مینگورہ پیپل چوک سبزی منڈی کے ساتھ فضل ربی نامی شخص کے ہوٹل میں سلینڈر پر اگ لگ گئی، ریسکیو 1122

سوات:کنٹرول روم سوات کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز فائر ویکل سمیت فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

سوات: ریسکیو 1122 کے جوانوں نے پیشہ ورانہ طریقے سے فوری کارراوائی کرتے ہوئے اگ پر مکمل قابو پا لیا۔

ترجمان ریسکیو 1122 سوات

15/04/2024
15/04/2024

سوات، بحرین پانی کی بہاؤ میں کمی کی اطلاع

12/04/2024

عید مبارک کی خوشیاں ٹماٹر 500روپے فی کلو تاریخ کی بلند ترین ریٹ

09/04/2024

پشاور زونل کمیٹی کو شوال کے چاند نظر آنے کے 30 شہادتیں موصول , حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریں گے۔

09/04/2024

ملک کے بیشتر علاقوں میں چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول عید کل متوقع

Address

Attock
491

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mingora news.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mingora news.com:

Share