Rj Mehik yousafzai

Rj Mehik yousafzai Rj For last 3 years �

°~🌸✨   • -° 𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖  𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 -°♥️🕋_جمعہ مبارک ❤️🌸"اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں            کـــــو ...
11/07/2025

°~🌸✨ • -° 𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 -°♥️🕋
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں
کـــــو "قـــــرآن پـــــاک"📖📿 کـــــی
محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں✨
آمین️🤲❤️



"آپ کو لگتا ہے کہ اگر آپ ضرورت سے زیادہ دوسروں کا خیال رکھیں گے تو آپ کو بدلے میں داد ملے گی. 🥀لیکن جو حقیقت ہے وہ آپ کو...
07/07/2025

"آپ کو لگتا ہے کہ اگر آپ ضرورت سے زیادہ دوسروں کا خیال رکھیں گے تو آپ کو بدلے میں داد ملے گی. 🥀

لیکن جو حقیقت ہے وہ آپ کو حیران کر دے گی،❤️
اور وہ یہ ہے کہ آپ کا استحصال کیا جائے گا،
بنا ہمدردی کے. 🙋🥀❤‍🩹



❤️

جہاں آپ کی چاہت ہوتی ہےوہاں دستک دینے سے پہلے ہی آپ کے قدموں کی آہٹ سے ہی دروازہ کھل جاتا ہے.. ❤️
07/07/2025

جہاں آپ کی چاہت ہوتی ہے
وہاں دستک دینے سے پہلے ہی آپ کے قدموں کی آہٹ سے ہی دروازہ کھل جاتا ہے.. ❤️



جس دن اپنی کمائی کی اینٹ خریدو گے،❤️اُس دن باپ کی جھونپڑی کی قیمت سمجھ میں آئے گی۔
03/07/2025

جس دن اپنی کمائی کی اینٹ خریدو گے،❤️
اُس دن باپ کی جھونپڑی کی قیمت سمجھ میں آئے گی۔

"جب تک آپ اپنی اندرونی دنیا کو نہ بدلیں گے باہر کی دنیا کبھی نہیں بدلے گی۔"🥀🍁
16/06/2025

"جب تک آپ اپنی اندرونی دنیا کو نہ بدلیں گے باہر کی دنیا کبھی نہیں بدلے گی۔"🥀🍁

Eid Mubarak... 🎉🌛🤞
08/06/2025

Eid Mubarak... 🎉🌛🤞





05/06/2025

ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،
ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،
ﺇِﻥَّ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِّﻌْﻤَﺔَ ﻟَﻚَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﻚَ
ﻻَﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ

ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ،
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ۔
ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﮨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺖ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ،
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ۔

Labaik Allah huma labaik❤

Hajj Mubark 2025
🥀❤️






*بس تم ہمت نہ ہارنا، خود کو اکیلا مت سمجھنا، اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ وہ تمہاری زندگی سے سارے غم، مشکلیں اور تکلیفیں ایسے نک...
31/05/2025

*بس تم ہمت نہ ہارنا، خود کو اکیلا مت سمجھنا، اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ وہ تمہاری زندگی سے سارے غم، مشکلیں اور تکلیفیں ایسے نکال دے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے۔ ❤️

*"شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے، یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے."*🌺      ❤️
30/05/2025

*"شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے، یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے."*🌺


❤️

انسان کے اندر جو ہوتا ہے وہ وہی تقسیم کرتا ہے۔اس لیے کسی سے کیسا شکوہ اور کیسا گلہ ؟؟ اب ضروری تو نہیں ہے نا کہ ہر ایک ک...
29/05/2025

انسان کے اندر جو ہوتا ہے وہ وہی تقسیم کرتا ہے۔
اس لیے کسی سے کیسا شکوہ اور کیسا گلہ ؟؟

اب ضروری تو نہیں ہے نا کہ ہر ایک کی جھولی اپنائیت محبت، خلوص، بے غرضی اور ساتھ دینے کی ہمت سے بھری ہوئی ہو۔ اس لیے جہاں سے جو ملے یہ سمجھ کر لے لیا کرو کہ جس کے پاس جو بہترین تھا اس نے وہی ہماری جھولی میں ڈالا ہے ۔۔۔ پھر وہ بیشک بے وفائی دکھ، زخم، تکالیف اور خود غرضی ہی کیوں نا ہو..

❤️

جب کوئی پرندہ تمہارے گھر کی چھت کو اپنا ٹھکانہ بنائے تو سمجھ لو کہ اس جگہ کی فضا صاف ہے..اور تمہارے گھر کی فضا میں سکون ...
28/05/2025

جب کوئی پرندہ تمہارے گھر کی چھت کو اپنا ٹھکانہ
بنائے تو سمجھ لو کہ اس جگہ کی فضا صاف ہے..

اور تمہارے گھر کی فضا میں سکون ،سکھ
چین اور خیر ہے...

پرندے وہاں نہیں رُکتے جہاں بے چینی ہو،
بلکہ وہ امن نرمی اور پاکیزگی کو پہچانتے ہیں,

اور وہی جگہ اپنا مسکن بناتے ہیں......🪺🐦🕊️

❤️.

دوسروں کی زندگیوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیں ہو سکتا ہے..... دوسروں نے اپنے باغ میں نقلی پھول🥀 اُگائیں ہوں۔جو نا تو کبھی بڑے...
26/05/2025

دوسروں کی زندگیوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیں ہو سکتا ہے..... دوسروں نے اپنے باغ میں نقلی پھول🥀 اُگائیں ہوں۔جو نا تو کبھی بڑے ہوں گے اور نا ہی کوئی خوشبو دیں گے۔😊 خود کو دیکھیں.....وہ چیز خریدیں جو آپ کو پسند ہے۔لوگ کیا کہیں گے اس بات کی فکر چھوڑ دیں۔وہ کام کریں جو آپ کو خوشی دیتا ہے۔❤️



🙋

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Mehik yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category