
12/04/2025
خوشدل شاہ آپکی جرآت کو سلام۔
کون کہتا ہے بائکاٹ سے فرق نہیں پڑتا بھئ پڑتا ہے خوب پڑتا ہے اتنے ایمان والے تو ہم نہیں کہ جیئھاد کے لئے جائے یا پھر حکومت بھی بہت کمزور ہے کم ازکم ہم لوگ مزمت اور بائیکاٹ تو کر سکتے ہے۔
جتنے بھی بڑے پیج ہے یا بڑے لوگ ہے ان کو چاہئے کی بائیکاٹ اور غز ہ کے آواز کو ہائی لائٹ کریں ۔
جس طرح ایک پشتون کھلاڑی خوشدل شاہ نے آواز اٹھائی ۔