
26/07/2025
اظہار تعزیت
ہمارے انتہائی قریبی رشتے دار انکل محترم جناب شیراسد خان صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ دنیائے فانی سے آخرت ابدی کی طرف رحلت فرما گئے ۔ دعا ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔
ہم اس دکھ کی گھڑی میں انکل کے اہل خانہ کے ساتھ غم میں برابر شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
آپ انتہائی سادہ مزاج مخلص شخصیت خادم دین المدارس و خادم الانسانیت محسن انسانیت حیا و شرم کے پیکر ہمیشہ سچ و حق کے ساتھ کھڑے رہنے کی جرات ساری زندگی دوسروں کی مدد کی کرنے میں گزاری اللّٰہ تعالٰی نے آپ کو بہت سی خوبیوں سے نوازا تھا رشتے داروں سے تعلق ہر حالت میں قائم رکھا آپ کی خوبیوں میں شامل ہیں
ایک مرتبہ سورۃ الفاتحہ تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر ایصال ثواب