SWAT News KPK

SWAT News KPK خیبر پختونخواہ اور سوات کی ہر خبر اور اپ کے ہر اواز سوات

اشتہار  #ــــــــــــــــ اظـہـار تشــکــــرسابق وزیراعلی محمود و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین ۔۔۔۔اہلیان علا...
05/08/2025

اشتہار
#ــــــــــــــــ اظـہـار تشــکــــر
سابق وزیراعلی محمود و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین ۔۔۔۔
اہلیان علاقے تحصیل مٹہ ضلع سوات

تلاش گمشدگی حسن والد دولت سکنہ شیرپلم کہی گم ہوگیا ہے اگر کسی نے دیکھا ہو یا ان کے حوالے سے کوئی معلومات ہو تو درج ذیل ن...
05/08/2025

تلاش گمشدگی

حسن والد دولت سکنہ شیرپلم کہی گم ہوگیا ہے اگر کسی نے دیکھا ہو یا ان کے حوالے سے کوئی معلومات ہو تو درج ذیل نمبر پر رابط کریں.
نمبر: 03479108808

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔گوہر علی ایڈوکیٹ سابق صدر سب ڈویژنل بار بحرین دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق اللہ...
04/08/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
گوہر علی ایڈوکیٹ سابق صدر سب ڈویژنل بار بحرین دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

04/08/2025
باجوڑ سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے گل ظفر خان نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کہا ہے کہ اگر آپریشن میں ہمارے گھ...
04/08/2025

باجوڑ سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے گل ظفر خان نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کہا ہے کہ اگر آپریشن میں ہمارے گھروں کو تباہ کیا گیا تو میں وزیراعلٰی کا گھر گرا دونگا۔

جو صوبائی حکومت اپنے احکامات پر عمل نہیں کرا سکتی ہم پختونخوا کے عوام اس حکومت سے تبدیلی کی امید لیے بیٹھے ہیں۔جب مقصد ا...
04/08/2025

جو صوبائی حکومت اپنے احکامات پر عمل نہیں کرا سکتی ہم پختونخوا کے عوام اس حکومت سے تبدیلی کی امید لیے بیٹھے ہیں۔جب مقصد اور وژن صرف اور صرف ذاتی مراعات اور خود کو اشرافیہ میں شامل کرنا ہو تو پھر منافقت کا نیا دور شروع ہو جاتا ہے جس کی سزا پھر غریب عوام کو بھگتنا پڑتی ہے ۔صلاح الدین

مٹہ سوات۔ خوشخبری سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین محمود خان کی ہدایت پر پختونخوا...
03/08/2025

مٹہ سوات۔
خوشخبری سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین محمود خان کی ہدایت پر پختونخوا ہائی ویز احکام نے دو سال سے خراب مٹہ بائی پاس روڈ پر کام شروع کیا۔۔

قلعہ روڈ چینالہ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ سابق وزیر اعلی محمود خان نے پورا کردیا 100کے وی ٹرانسفارمر کی جگہ 200 کے وی ٹرا...
03/08/2025

قلعہ روڈ چینالہ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ سابق وزیر اعلی محمود خان نے پورا کردیا 100کے وی ٹرانسفارمر کی جگہ 200 کے وی ٹرانسفارمر لگادیا گیا عوام نے تاریخی اقدام پر مرکزی چیرمین پی ٹی آئی پی اور سابق وزیر اعلی محمود خان کا شکریہ ادا کیا ہے

سوات کا سابق بہترین فٹبال کھلاڑی سید ساجد علی موجود صدر( ملک الیون دریشخیلہ)  اور ویلج کونسل درشخیلہ کے وائس چیرمین سید ...
03/08/2025

سوات کا سابق بہترین فٹبال کھلاڑی سید ساجد علی موجود صدر( ملک الیون دریشخیلہ) اور ویلج کونسل درشخیلہ کے وائس چیرمین سید ساجد علی روڈ ایکسیڈنٹ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پاگئے ہیں نمازہ جنازہ 11 بجے سیند گراؤنڈ درشخیلہ میں ادا کیجائیگی۔۔۔
آج اسی گراؤنڈ پر وہ ٹورنامنٹ کا آغاز کرنے والے تھے.جس کا ہمیں دعوت دی گئی تھی لیکن رب کائنات کو کچھ اور ہی منظور تھا...اور اج اسی گراؤنڈ میں ان کی نماز جنازہ ادا کی جائیگی.
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین..

پریس ریلیز صلاح الدین خان یوسفزئی صوبائی ترجمان و فوکل پرسن پی ٹی آئی پارلیمنٹرینپاکستان تحریک انصاف  پارلیمنٹیرین کے صو...
02/08/2025

پریس ریلیز
صلاح الدین خان یوسفزئی
صوبائی ترجمان و فوکل پرسن پی ٹی آئی پارلیمنٹرین

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے صوبائی ترجمان وفوکل پرسن صلاح الدین یوسف زئی نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی میں سب سے بڑی رکاوٹ پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت ہے ۔۔اڈیالہ جیل سے جو پیغام اتا ہے اس سے بالکل فالو نہیں کیا جاتا اس کی سب سے بڑی اور زندہ مثال اٹھ فروری 2024 کے ہونے والے انتخابات کے بعد جب عمران خان نے اڈیالہ جیل سے اپنے وکلاء کے ذریعے پیغام بھیجا کہ محمود خان کے ساتھ بات چیت کی جائے اور پی ٹی ائی کے ازاد اراکین کو پارلیمنٹیرین میں شامل کر کے مخصوص نشستیں حاصل کی جائے لیکن انہوں نے ایک شرط رکھی تھی کہ اس سے پہلے پرویز خٹک کو پارلیمنٹیرین سے الگ کیا جائے انہوں نے کہا کہ محمود خان مجھے قبول ہے لیکن پرویز خٹک نہیں جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین نے محمود خان کو پارٹی کا چیئرمین بنا دیا اور پرویز خٹک کو پارٹی سے الگ کر دیا عمران خان کے حکم کے مطابق تمام معاملات طے پا گئے تھے لیکن اس کے بعد موجودہ پی ٹی ائی میں شامل چند قابضین نے عمران خان کے احکامات کی روگردانی کرتے ہوئے یہ عمل مکمل نہیں ہونے دیا اور وہ سنی اتحاد میں شامل ہو گئے چونکہ سنی اتحاد کے پاس صوبے میں اپنی کوئی سیٹ نہیں تھی جس کی وجہ سے پی ٹی ائی کو مخصوص نشستیں بھی نہ ملی ان کے اس فیصلے سے عمران خان کو بھی کمزور کرنے کی سازش کی گئی اور عمران خان کے فیصلے نہ ماننے کی شروعات وہاں سے کی گئی جو ابھی تک کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ پی ٹی ائی کے کارکنان کمپرومائز لیڈرشپ کے چہروں کو اچھی طرح پہچان لیں خان انہی کی وجہ سے اج بھی جیل میں بند ہے۔انہوں نے کہا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین صوبائی اسمبلی میں نمائندگی کر رہی ہے پارٹی کے مرکزی چیئرمین محمود خان اور صوبائی صدر سید حبیب علی شاہ پارٹی کو منظم کرتے ہوئے پارٹی کو گراس روٹ لیول تک فعال کر رہے ہیں جس کے نتائج انشاءاللہ بہت جلد عوام کے سامنے ائیں گے

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWAT News KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share