
08/05/2025
بھارت نے
لاہور،گوجرانوالہ،راولپنڈی،
اٹک،بہاولپور،کراچی میں ڈرون حملےکیےہیں،آئی ایس پی آر
اٹک،جبی کسراں
ڈھوک اعوان، تحصیل فتح جنگ میں بھارتی ڈرون گرا دیا گیا،
ڈرون دھماکے کی وجہ سے محبوب اعوان نامی شہری کے شہید ہونے کی اطلاعات۔
کچھ ڈرونز کے اندر دھماکہ خیز مواد نسب کیا جاتا ہے، تاکہ ڈرون گرجانے کی صورت میں پھٹ جائے اور اس میں موجود ڈیٹا ضائع ہو جائے ۔۔ اگر آپ کے علاقہ میں ، ڈرون گر جائے تو فاصلہ رکھیں۔اور پولیس یا سیکورٹی اداروں کو اطلاع دیں۔۔