Crazy people's

Crazy people's My name is izhar abbas I am a content creator and please support youtube.com/

25/05/2025

Short loving story

A sad story
25/05/2025

A sad story

گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والے 4 نوجوانوں کی گاڑی مل گئی ہے استک نالے کے قریب۔۔ گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیا...
24/05/2025

گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والے 4 نوجوانوں کی گاڑی مل گئی ہے استک نالے کے قریب۔۔

گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیاحوں کا ایک ہفتے بعد سراغ ملا گیا ۔
گمشدہ سیاحوں کی گاڑی استک نالہ کے قریب ایکسڈنٹ ہوکر دریا کے کنارے موجود ہے ۔ٹورسٹ پولیس گلگت بلتستان ،ریسکیو 1122 اور انتظامیہ جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔ریسکیو کا عمل جاری ہے۔
گلگت سکردو روڑ میں گنجی پڑی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ھوئی ھے مقامی پولیس کے مطابق چاروں سیاحوں کی لاشوں کو دیکھایا جاسکتا ہے تااہم گاڑی تک پہنچنے کی کوشش کی جارہی ھے ۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Hello everyone, i brought an opportunity for those who want to study in china. Contact me and get your PhD scholarship d...
16/10/2024

Hello everyone, i brought an opportunity for those who want to study in china. Contact me and get your PhD scholarship done with 100% guarantee.
WhatsApp +923369444085

14/09/2024
ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ھو رھا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُ...
06/08/2024

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ھو رھا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رھا تھا۔
بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا:
"سردی نہیں لگ رھی؟"
دربان نے جواب دیا: "بہت لگتی ھے حضور۔ مگر کیا کروں، گرم وردی ھے نہیں میرے پاس، اِس لئے برداشت کرنا پڑتا ھے۔"
"میں ابھی محل کے اندر جا کر اپنا ھی کوئی گرم جوڑا بھیجتا ھوں تمہیں۔"
دربان نے خوش ھو کر بادشاہ کو فرشی سلام کہے اور بہت تشکّر کا اظہار کیا،
لیکن بادشاہ جیسے ھی گرم محل میں داخل ھوا، دربان کے ساتھ کیا ھوا وعدہ بھول گیا۔
صبح دروازے پر اُس بوڑے دربان کی اکڑی ھوئی لاش ملی اور قریب ھی مٹّی پر اُس کی یخ بستہ انگلیوں سے لکھی گئی یہ تحریر بھی:
"بادشاہ سلامت،
میں کئی سالوں سے سردیوں میں اِسی نازک وردی میں دربانی کر رھا تھا
مگر کل رات آپ کے گرم لباس کے وعدے نے میری جان نکال دی۔"
*سہارے انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں اسی طرح امیدیں کمزور کر دیتی ہیں اپنی طاقت کے بل بوتے جینا شروع کیجیے۔**۔
سہاروں کی بساکھیاں پھینک کر اپنی طاقت آزمائیے!

توجہ کے لائق ہے....💔کوبرا نے سانپ کو کاٹا... اور سانپ نے کوبرا کو لپیٹ لیا...کوبرا دم گھٹنے سے مر گیا.. اور سانپ زہر سے ...
14/07/2024

توجہ کے لائق ہے....💔
کوبرا نے سانپ کو کاٹا... اور سانپ نے کوبرا کو لپیٹ لیا...
کوبرا دم گھٹنے سے مر گیا.. اور سانپ زہر سے مر گیا...
کوئی بھی فاتح نہیں ہوا...!!!!
یہ وہ ہیں جو ایک ہی نسل، ایک ہی گھر، ایک ہی قوم، اور ایک ہی دین کے ہیں...
جب وہ آپس میں جھگڑتے ہیں تو کوئی بھی نہیں جیتتا... سب ہارے ہوئے ہیں...
اور اسی طرح محبوب، بھائی، رشتہ دار، دوست، اور پڑوسی...
اگر وہ جھگڑتے ہیں تو ان میں سے کوئی بھی فاتح نہیں ہوتا...
دونوں ہی ہارتے ہیں...
تو زندگی کے فتنوں سے بچو...

10/07/2024

السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ


اللہ تعالیٰ اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے مبارک سے آپکو تمام بیماریوں سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین ۔

14 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجات...
29/06/2024

14 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر یں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں زندگیاں بچائیں

پاکستانی قوم کا کیا ہوگا 😱😱
24/05/2024

پاکستانی قوم کا کیا ہوگا 😱😱






I will do free promotion of Pakistani products
23/05/2024

I will do free promotion of Pakistani products

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crazy people's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crazy people's:

Share

Category