Warsak Radio

Warsak Radio Welcome to the Warsak Radio

13/05/2024

ایم پی اےکرامت اللّٰہ خان چغر مٹی کیساتھ بجلی اور گیس کے بارے میں تفصیلی انٹرویو

28/04/2024

ورسک روڈ چہل غازی بابا قبرستان کے زمین پر زمین مافیہ قبضہ کرکے سکول،گھر وغیرہ بنا رہے ہیں اس زمین مافیہ کے خلاف احتجاج میں سریر اور بختیار گل کے ساتھ انٹرویو

19/04/2024

دریائے کابل کے کنارے واقع دو تین گاؤں (شغالئ،وزیرقلعہ،ڈھیری کلےوغیرہ )میں دریا کے کنارے سائیڈ وال نہ ہونے کی وجہ سے سیلاب آنے کا خدشہ

24/03/2024

Allah de da roja fa Khair bande khatma ki...۔۔
دوسرا عشرہ مبارک شروع ہوتی ہے کے پی کے کے رزلٹس انی شروع ہو گئے ہیں
چارسدہ اور پشاور میں معمولی معمولی سی باتوں پر۔۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ متھرا کی حدود گڑھی صدو میں جائیداد تنازعہ پر رشتہ داروں کے مابین ایک دوسرے پر فائرنگ کردی،
ایک فریق سے بلال ولد اختر، جبکہ دوسرے فریق سے سید ولی خان ولد غنی خان، اجمل، انعام پسران خان ولی لگ کر جاں بحق ہوئے ہیں، جبکہ فریق اول بلال کی خالہ( ش ) دختر واصل لگ کر زخمی ہو گئ ہیں،
واقعہ کی اطلاع ملتے ڈی ایس پی ورسک زاہد عالم خان، ایس ایچ او متھرا اور دیگر تفتیشی افسران موقع پر پہنچ کر لعشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے جبکہ زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد کی خاطر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،
جبکہ جائے وقوعہ سے خالی خ*ل و دیگر شواہد اکٹھے کرلئے گئے ہیں،
*ڈی ایس پی ورسک زاہد عالم خان*
واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کی خاطر ان کے ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپہ زنی شروع کردی گئی ہیں
*ڈی ایس پی ورسک زاہد عالم خان*

13/03/2024

Warsak pk 72 Ywo kha ShakhSeyat Haji Bakhtyar Gul Sara d Bjli Bara ky yawo warkoty shan interview .rashid nangyali

05/03/2024

بارش روکنے کے بعد قبرستان بھی چکر لگایا کرو۔کہ اپنے پیاروں کی قبر کا خیال رکھیں 🙏🙏🙏
چہل غازی بابا

03/03/2024

ورسک روڈگلاب کورونہ کلاکس میرہ مشترکہ مسجد میں تعمیراتی کام جاری ہے مخیر حضرات سے چاندے کی گزارش کی جاتی ہیں

06/02/2024

پی کے72ورسک باڑہ چوک اور ملحقہ دیہاتوں میں ووٹ کے بارے میں سروے دیکھئیے راشد ننگیال کیساتھ warsak Radio پر

29/12/2023

دو تین دن پہلےشغالئی جوگنی میں جو ایک طالب علم کو موبائیل کے لئے جان سے مارا گیا تھا اس کے والد کے ساتھ کیساتھ انٹرویو دیکھئیے اس ویڈیو میں

12/12/2023

پی کے 72 کے آزاد امیدوار محمد نادر خان آف ورسک گاڑہ تاجک شاہ دل بانڈہ کے رہائشی بجلی کے بارے میں اپنی خیالات کا اظہار کر رہے ہیں اور لوگوں کو یقین دہانی دلا رہے ہیں کہ انشاءاللہ
وہ بجلی کا مسئلہ جلد ہی حل کر دینگے

10/12/2023

آج ہم آپ کو ایسی جگہ کا سیر کرانے آئے ہیں جہاں گنے سے گُڑ بنتا ہےیہ ورسک کا ایک خوبصورت علاقہ ہے جو شغالی پایان کے نام سے جانا جاتا ہے

محمود،امیر نواز اور پرویزبابو (مرحوم) کا بھائی مسمی عبدالواحد اف حمیدکلے دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا چکاھے۔جسکا نماز جناز...
02/12/2023

محمود،امیر نواز اور پرویزبابو (مرحوم) کا بھائی مسمی عبدالواحد اف حمیدکلے دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا چکاھے۔جسکا نماز جنازہ اج مورخہ3/12/2023 بروز اتوار گاؤں حمیدکلے میں 11بجے ادا کیاجائے گا۔جنازے میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔

Address

Attock

Telephone

+923166386684

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Warsak Radio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share