Aam Olas Awaz

Aam Olas Awaz Aam Olas Awaz

‏میرا آئی ایس آئی سے کوئی تعلق نہیں 😂🚨 آئی ایس آئی بریگیڈیئر راشد نصیر نے لندن کورٹ میں خود کو آئی ایس آئی کا بریگیڈیئر ...
23/07/2025

‏میرا آئی ایس آئی سے کوئی تعلق نہیں 😂
🚨 آئی ایس آئی بریگیڈیئر راشد نصیر نے لندن کورٹ میں خود کو آئی ایس آئی کا بریگیڈیئر ماننے سے انکار کر دیا 🤣

"جنرل باجوہ بھی پیرس کی گلیوں میں کہہ رہا تھا کہ "میں آرمی چیف نہیں ہوں"
یہ سالے خود کو پہچاننے سے بھی انکار کر دیتے ہیں 😂

‏‎آج کل فوجی بھی یہ نہیں بتاتے کہ میں فوجی ہو

اتنا غلیظ کر دیا ہے پاک فوج کو جرنیلوں نے

ویسے تو تھے ہی غلیظ،،،
ےبس پہچاننے میں 77سال لگ گئ

20/07/2025

وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ ...

وہ جانتی تھی کہ ان بیغیرت بھڑوں کی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...

اج پھر جرگے میں اسکے عشق کا ہے امتحان

آج پھر وہ گھر گئی ہے پگڑیوں کے درمیان

20/07/2025

جاہلیت کی اعلی مثال ۔۔۔بلوچستان میں گھر سے بھاگنے والے جوڑے کو غیرت کے نام پر ق تل کر دیا گیا 😭💔
کونسا ،مذہب ،اسلام میں اسلامی ،روایات میں ،انسانی ،غیرت ہمیں یہ اختیار دیتی ہے کہ دو جیتے جاگتے انسانوں کی زندگی ایک سیکنڈ میں ختم کرو 💔

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,, غیرت دکھانے ،، کی دع...
20/07/2025

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,, غیرت دکھانے ،، کی دعوت تھی ۔ دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے ، وہاں 19 غیرت مند بلوچی مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے ۔۔۔
آج پھر جرگے میں اسکے عشق کا ہے امتحاں
آج پھر وہ گِھر گئی ہے ، پگڑیوں کے درمیاں
شیتل نے چادر میں قرآن تھام رکھا ہے ، قبیلے کے ایک مرد کو قرآن تھما کر یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے ,, صرف گولی مارنے کی اجازت ہے ،، جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی ۔۔۔ وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام ، اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک۔۔۔ اس کی خاموشی میں وہ شور تھا، جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں۔۔۔ پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئی اس کے زرک کی باری آئی ،۔

مزید لکھنے کو کچھ بھی نہیں ہے ، وہاں لکھا بھی کیا جا سکتا ہے جہاں اس قتل کو جسٹیفائی کرنے والے موجود ہوں ، جہاں کورٹ میں ، گھر میں ، سسرال میں جاکر ۔۔ راضی نامے کے بہانے اپنی ہی بچی کو چاہے نوبیاہتا ہو ، حاملہ ہو یا بچوں والی ہو ۔۔۔ بھون دیا جاتا ہے ۔ صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔
اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا ۔
اس بیغیرت بلوچ قبیلے کی غیرت کو سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی ۔
پگڑی ، غیرت اور بندوق کے سامنے ایک اور شیتل ہار گئی۔ ۔۔۔ مگر سوال چھوڑ گئی
بِاَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ
کہ کس گناہ پر ماری گئی تھی؟

گلثوم، جو کہ افغانستان کے صوبہ ہرات کی رہائشی ہے، دو سال پہلے صرف 11سال کی  nomad بچی تھی جب زلزلے نے اس کی دنیا اُجاڑ د...
19/07/2025

گلثوم، جو کہ افغانستان کے صوبہ ہرات کی رہائشی ہے، دو سال پہلے صرف 11سال کی nomad بچی تھی جب زلزلے نے اس کی دنیا اُجاڑ دی۔ اس قیامت خیز آفت میں اس کے خاندان کے کئی افراد جاں بحق ہوئے۔
اس سانحے کے بعد، گلثوم کو جبری طور پر ایک بوڑھے شخص سے شادی پر مجبور کیا گیا۔ ایک بچپن جو کھیلنے اور سیکھنے کا وقت تھا، ظلم اور مجبوری کی نذر ہو گیا۔

یہ کہانی صرف گلثوم کی نہیں، افغانستان میں ہر دوسری لڑکی کی کہانی ھے ،گاؤں یا دور دراز علاقوں میں میڈیا نہیں ہوتی اور نہ میڈیا ازاد ھے ،یہ افغانستان سے تعلق رکھنی والی ہر دوسری لڑکی کی کہانی ھے ۔

قرشی والوں نے چاچے کو مستری کے حکم پر اگر نوکری سے نکالا تو عوام قرشی کا بھی وہی حال کریگی جو فوجی فوڈز کا کیا تھاآج کے ...
16/07/2025

قرشی والوں نے چاچے کو مستری کے حکم پر اگر نوکری سے نکالا تو عوام قرشی کا بھی وہی حال کریگی جو فوجی فوڈز کا کیا تھا
آج کے بعد انصافین بلکل قرشی سے مکمل طور بائیکاٹ کریں

اگر اپ اپنی زندگی خوبصورت بنانا چاہتے ہیں دوسروں سے محبت کریں خوشیاں بانٹیں زندگی دو پل کے کس ٹائم ختم ہو جائے پتہ بھی ن...
15/07/2025

اگر اپ اپنی زندگی خوبصورت بنانا چاہتے ہیں
دوسروں سے محبت کریں
خوشیاں بانٹیں
زندگی دو پل کے کس ٹائم ختم ہو جائے پتہ بھی نہیں چلنا
لہذا جو اپ کے ارد گرد لوگ رہتے ہیں ان سے پیار محبت اور شفقت سے پیش ائیں
سب سے اہم بات یہ ہے کہ اپنے والدین کی خدمت کریں جو
دنیا اور اخرت میں اپ کو کامیابی کی طرف لے جائے گی
ان کے پاس بیٹھا کریں ان سے بات چیت کیا کریں
゚ #پاکستان
Aam Olas Awaz

خوشی کیا ہےترکی کے ایک مشہور شاعر نے اپنے مشہور مصور دوست سے خوشی پر ایک پینٹنگ بنانے کی درخواست کی۔ لہٰذا، اس نے ٹوٹتے ...
08/07/2025

خوشی کیا ہے
ترکی کے ایک مشہور شاعر نے اپنے مشہور مصور دوست سے خوشی پر ایک پینٹنگ بنانے کی درخواست کی۔ لہٰذا، اس نے ٹوٹتے ہوئے بیڈ پر سکون سے سوئے ہوئے ایک خاندان کی پینٹنگ بنائی۔ اس بستر کی ایک ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی اور دو اینٹیں رکھ دی گئی تھیں۔ اس خستہ حال مکان کی چھت بھی ٹپک رہی تھی۔ گھر کا کتا بھی بستر پر سکون سے سو رہا تھا۔ اس کی یہ پینٹنگ امر ہو گئی۔
اس لافانی پینٹنگ کو گہرائی سے دیکھیں اور سوچیں کہ خوشی دراصل کیا ہوتی ہے.
دراصل اس تصویر کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ خوشی مسائل کا نہ ہونا نہیں بلکہ پریشانی کی صورتحال کو آسانی سے قبول کرنے میں ہے۔
آپ کے پاس جو بھی ہے اس میں اچھائی دیکھنے کی کوشش کریں، چاہے حالات کتنے ہی خراب ہوں۔
ایسی چیزوں کے بارے میں غمگین ہونا چھوڑ دیں، جو آپ کے اختیار میں نہیں ہیں۔ بیشک صبر کرنے کا پھل میٹھا ہوتا ہے اور اللہ صبر و شکر کرنے والوں کے ساتھ ہے

کسی شام مجھے بھی یاد کر لیا کرومیں دوست پرانا سہی مگر زندہ تو ہوں تم نے کہا تھا ہر شام تیرا خال پوچھیں گےتم بدل گئے ہو ی...
08/07/2025

کسی شام مجھے بھی یاد کر لیا کرو
میں دوست پرانا سہی مگر زندہ تو ہوں

تم نے کہا تھا ہر شام تیرا خال پوچھیں گے
تم بدل گئے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی

‏لاکھوں ڈالر خرچ کر کے غرق شدہ ٹائی ٹینک جیسا چھوٹا سا بحری جہاز دیکھنے کے لیے زندگی خطرے میں نہ ڈالیں ۔‏اسکے بجائےچند س...
08/07/2025

‏لاکھوں ڈالر خرچ کر کے غرق شدہ ٹائی ٹینک جیسا چھوٹا سا بحری جہاز دیکھنے کے لیے زندگی خطرے میں نہ ڈالیں ۔
‏اسکے بجائےچند سو ڈالرز لگا کر
‏پاکستان آجائیں اور
‏ایک پورا غرق شدہ ملک دیکھ لیں ۔۔۔۔

‏ایک جرنیل کی بیٹی گھر میں اکیلی تھی، اس نے اپنے بوائے فرینڈ کو بلا لیا۔ دونوں بیڈروم میں بیڈ پر لیٹ کر مووی دیکھنے لگ گ...
05/07/2025

‏ایک جرنیل کی بیٹی گھر میں اکیلی تھی، اس نے اپنے بوائے فرینڈ کو بلا لیا۔ دونوں بیڈروم میں بیڈ پر لیٹ کر مووی دیکھنے لگ گئے۔
اچانک لڑکے نے لڑکی سے کہا:
جانُو، اگر تم برا نہ مناؤ تو پبلک انٹرسٹ میں اپنا منہ دیوار کی طرف کرکے کروٹ لے سکتی ہے؟
لڑکی نے کہا کہ اس میں برا منانے والی کیا بات ہے، کروٹ لے کر پشت لڑکے کی طرف کردی۔
لڑکے نے اگلی فرمائش کی:
جانو، اگر تم برا نہ مناؤ تو پبلک انٹرسٹ میں تمہارے کپڑے اتار سکتا ہوں؟
لڑکی: پبلک انٹرسٹ کیلئے تو جان بھی حاضر ہے، کپڑوں کی کیا بات ہے ۔ ۔ ۔ لڑکی نے کپڑے اتار دیئے۔
لڑکا: جانُو، اگر برا نہ مناؤ تو میں بھی پبلک انٹرسٹ میں اپنے کپڑے اتار دوں؟
لڑکی: ضرور
لڑکے نے اپنے کپڑے بھی اتار دیئے اور لڑکی کے ساتھ یبن کتیکا کرنا شروع کرنے لگا تو اس نے چیخ کر پوچھا: یہ کیا کررہے ہو؟
لڑکا: تم تو برا ہی منا گئی ہو، حالانکہ میں سب کچھ پبلک انٹرسٹ میں کررہا تھا۔
یہ سن کر اس لڑکی نے اطمینان کا سانس لیا اور دل میں سوچنے لگی کہ میں تو خوامخواہ ہی پریشان ہورہی تھی، یہ سب تو پبلک انٹرسٹ کا حصہ ہے۔ پھر اس نے اپنے جسم کا وسطی حصہ مزید پیچھے کی طرف کردیا تاکہ پبلک انٹرسٹ کی فراہمی میں لڑکے کو کوئی دشواری نہ ہو!!!

Aam Olas Awaz

سرکاری خرچ پر روٹیاں کھانے حج عمرے کرنے  اور کتے پالنے والوں کو کیا پتہ غربت کیا ہوتی ہے!
03/07/2025

سرکاری خرچ پر روٹیاں کھانے حج عمرے کرنے اور کتے پالنے والوں کو کیا پتہ غربت کیا ہوتی ہے!

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aam Olas Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share