Jand News Network جنڈ نیوز نیٹ ورک

Jand News Network جنڈ نیوز نیٹ ورک اس پیج کا مقصد دنیا بھر کی نیوز اپڈیٹ، قومی ثقافت و ٹینلٹ کو اجاگر کرنا ۔ دین و دنیا کی بھلائی کے لیے موٹیویشن اور مسائل ارباب اختیار تک پہنچانا ہے

29صفریوم وصال پیر مہر علی شاہ گولڑوی علیہ الرحمہ ایصالِ ثواب کیجیے
23/08/2025

29صفریوم وصال پیر مہر علی شاہ گولڑوی علیہ الرحمہ
ایصالِ ثواب کیجیے

22/08/2025

چوکی بی بی پاک دامن پولیس کی بروقت کارروائی،
2 سال کی بچی اغواء کرنے والا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار، بچی بازیاب،
شہری اسماء اپنی بچی کے ساتھ بی بی پاک دامن دربار سلام کرنے کے لیے ائی تھی،
دربار پر رش ہونے کی وجہ سے ملزم دو سالہ حوریہ کو لے کر فرار ہو گیا،
چوکی بی بی پاک دامن پولیس نے اطلاع ملتے بروقت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا،
ملزم سے اغواء شدہ معصوم بچی بازیاب، لواحقین کے سپرد،

رحیم یار خان: (خوفناک تصادم )بستی محمد نگر کے قریب ریسکیو کی گاڑی اور بس کے درمیان خوفناک تصادم۔تصادم کے نتیجے میں 6 افر...
22/08/2025

رحیم یار خان: (خوفناک تصادم )

بستی محمد نگر کے قریب ریسکیو کی گاڑی اور بس کے درمیان خوفناک تصادم۔تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ، 2 زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونیوالوں میں 4 ریسکیو اہلکار شامل ہیں۔

جنڈ: 12 ربیع الاول کے انتظامات، اے سی آفس میں امن و میلاد کمیٹی کا اہم اجلاس اسسٹنٹ کمشنر جنڈ احمد علی رضا کی زیر صدارت ...
22/08/2025

جنڈ:
12 ربیع الاول کے انتظامات، اے سی آفس میں امن و میلاد کمیٹی کا اہم اجلاس

اسسٹنٹ کمشنر جنڈ احمد علی رضا کی زیر صدارت اے سی آفس میں امن و میلاد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی ایس پی جنڈ چوہدری ذوالفقار علی، ایس ایچ او جنڈ املاک احمد، ایس ایچ او بسال ملک سجاد احمد جبکہ تھانہ انجرا کی نمائندگی اے ایس آئی کاشف خٹک نے کی۔

اجلاس میں علمائے کرام قاری رضا محمد، ملک محبوب احمد خان بڈیھال، محمد شریف بھٹی، قاری غلام فرید قادری، مولانا عبدالرحمن، ماسٹر ریاض حسین۔۔۔۔۔۔۔ (نمائندگان شیعہ علماء کونسل) کے علاوہ صدر انجمن تاجران جنڈ ملک غلام شاہ، ملک جلیل،ملک عظمت علی ایڈووکیٹ ۔ریسکیو 1122ٹیم اسسٹنٹ سب انسپکٹر مبشر شاہ سپیشل برانچ جنڈ اور معززین علاقہ نے بھی شرکت کی

اجلاس میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں اور تقریبات کے انتظامات اور امن و امان کے حوالے سے تفصیلی غور کیا گیا۔

Address

Attock

Telephone

03317771162

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jand News Network جنڈ نیوز نیٹ ورک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jand News Network جنڈ نیوز نیٹ ورک:

Share