Press Club Timergara lower Dir

Press Club Timergara lower Dir Official page of Timergara Press Club Dir lower. This page content fully represent Timergara Press Club.

ہسپتال چکدرہ میں کرپشن ، وزیر اعلی کے معاون خصوصی ہمایون خان کے ہدایات پر تحقیقات کے لئے خصوصی اینکوائری کمیٹی قائم کردی...
26/06/2025

ہسپتال چکدرہ میں کرپشن ، وزیر اعلی کے معاون خصوصی ہمایون خان کے ہدایات پر تحقیقات کے لئے خصوصی اینکوائری کمیٹی قائم کردی گئ جسمیں ایم ایس ثمرباغ ہسپتال ڈاکٹر عادل کو بھی شامل کیا گیا ہے

ملاکنڈ بورڈ ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل کے انتخابات مکمل مختیار خان صدر جبکہ یاسر عرفات تیسری بار جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے
25/06/2025

ملاکنڈ بورڈ ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل کے انتخابات مکمل
مختیار خان صدر جبکہ یاسر عرفات تیسری بار جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

اگیگا کے زیر اہتمام تیمرگرہ پریس کلب کے سامنے ال گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس کا احتجاج تنخواہوں میں معمولی اضافے کو س...
19/06/2025

اگیگا کے زیر اہتمام تیمرگرہ پریس کلب کے سامنے ال گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس کا احتجاج تنخواہوں میں معمولی اضافے کو سرکاری ملازمین نے مسترد کر دیا اور 25 جون کو صوبائی اسمبلی پشاور کے باہر احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

13/06/2025
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع دیر پائین کے مخلص اور جذبے سے سرشار رضاکاروں کو سلام پیش کرتا ہوں۔انھوں نے عیدالاضحٰی  کے اس پرمسرت ...
09/06/2025

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع دیر پائین کے مخلص اور جذبے سے سرشار رضاکاروں کو سلام پیش کرتا ہوں۔
انھوں نے عیدالاضحٰی کے اس پرمسرت موقع پر گرمی اور مشقت کو نہ دیکھتے ہوئے اپنی خوشی کو یتیموں، بیواؤں، بےکسوں اور مظلوم مسلمانوں کی خاطر کھالیں جمع کرنے کے لئے قربان کردی۔
حقیقت میں عیدین بھائی چارے، مخلصی اور دوسروں کے ساتھ خوشیاں شریک کرنے کے مواقع ہوتے ہیں۔
میں ایک بار ضلع بھر کے تمام الخدمت فاؤنڈیشن رضاکاروں کو اور یہاں کے اسلام پسند عوام کو بالخصوص خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
حفیظ ﷲ خاکسار
صدر الخدمت فاونڈیشن دیر پائین

سابق ڈی جی ہیلتھ کا وضاحتی بیان
04/06/2025

سابق ڈی جی ہیلتھ کا وضاحتی بیان

04/06/2025

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب 4

04/06/2025

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب 3

04/06/2025

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب 2

04/06/2025

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Timergara lower Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Timergara lower Dir:

Share