
01/09/2025
پاکستان کی گھٹیا ترین حکومت کی گھٹیا ترین حرکت،باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کر دیا ہے کہ کوئی پرائیویٹ آدمی سیلاب متاثرین کو کھانا نہیں دے سکتا،وجہ یہ بتائی گئی کہ کوالٹی چیک نہیں، اصل میں پچھلے دو دن سے مختلف مقامات پر مریم نواز کی تصویر نہ لگے ہونے کی وجہ سے امدادی سامان تقسیم کرنے سے روکا گیا اب باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
ایسی گھٹیا سوچ رکھنے والوں کو شرم آنی چاہئے نہ خود سیلاب متاثرین تک پہنچ رہے نہ دوسروں کو کام کرنے دے رہے سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ان کے مویشی بھوکے مررہے ہیں۔