19/12/2025
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی رہائی اور جاری ٹارچر پر مسلسل آواز اٹھا رہی ہے!!
اقوام متحدہ کا بیان اور قاسم سلیمان خان کی انٹرویو پوری دنیا کی میڈیا مسلسل رپورٹ کررہا ہے!!
عمران خان کی قید تنہائی انٹرنیشنل ایشو بن چکا ہے
🫵🏻🔥🫵🏻