
31/07/2025
🇵🇰🇳🇿 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے لیے 2028 لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ ایونٹ میں کوالیفائی کرنا مشکل لگ رہا ہے۔
🔹 ہر براعظم سے صرف سب سے زیادہ رینک والی ٹیم کوالیفائی کرے گی۔
🔹 ایشیا سے بھارت ٹاپ رینک ٹیم ہونے کے باعث نمائندگی کرے گا۔
🔹 پاکستان اس وقت T20I رینکنگ میں 8ویں نمبر پر ہے۔
🔹 اوشیانا ریجن سے صرف ایک ٹیم کوالیفائی کرے گی، اور نیوزی لینڈ رینکنگ میں آسٹریلیا سے پیچھے ہے۔
📉 اس نظام کے تحت نیوزی لینڈ اور پاکستان دونوں کی شرکت مشکل دکھائی دے رہی ہے۔