Shahid Bhurgri

  • Home
  • Shahid Bhurgri

Shahid Bhurgri Please Follow My Page

30/04/2023
30/04/2023

اطلاع ملی ہے کہ حاصل پور پنجاب میں یہ واقع پیش آیا ہے رکشہ ڈرائیور نے چوھدریوں کو راستہ نہ دیا توچوہدری اپنی عدالت لگا بیٹھے, یہ ھے پاکستان.😡😡😡😡😡😡😡😡
جو شخص بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے ہے اگر اس کا ضمیر زندہ ہے ہے اس کو شیئر لازمی کریں ، اگر آپ کا ضمیر مر چکا ہے تو اس کا جنازہ بھی پڑھ لیجئے۔
ایک غریب انسان پر اس حد تک تشدد، سمجھ سے باہر ہے،
پتہ نہیں یہ قوم کب اور کیسے سدھرے گی
جس کا دل کرتا ہے معمولی لڑائی پر اپنی عدالت لگا کے بیٹھ جاتا ہے اور خود فیصلے کرنے شروع کر دیتا ہے۔
یاد رکھو ورنہ سب نے ہے ۔ حشر والے دن ایک ایک پائی کا حساب ہونا ہے پھر لگ پتہ جانا ہے ہے کہ جیتا کون اور ہارا کون۔
آخر میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ زندہ ضمیر والے لوگ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا کی ہر ایک ایپ پر شیئر ضرور کریں۔
اتنا شیئر کریں کہ یہ ویڈیو اعلیٰ حکام تک پہنچ جاۓ اور ان درندہ نما وحشی انسانوں کو ان کے کیے کی سزا مل سکے ۔
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

 ُتبو_ئي_الڳ_آ: :Today High Profile Meeting At Village Ahmad Khan Bhurgri T. Matli.Rajo khananiRSM  Sir Wajid Parveez an...
02/03/2023

ُتبو_ئي_الڳ_آ:
:
Today High Profile Meeting At Village Ahmad Khan Bhurgri T. Matli.Rajo khanani
RSM Sir Wajid Parveez and TM Sir Asif Arain

معزز کاشتکار بھائیو..........اس وقت ڈی اے پی( DAP )کے ریٹس اور افادیت کو مد نظر رکھتے ہوۓ *ٹارگٹ علی اکبر گروپ *  کے پاس...
25/02/2023

معزز کاشتکار بھائیو..........
اس وقت ڈی اے پی( DAP )کے ریٹس اور افادیت کو مد نظر رکھتے ہوۓ
*ٹارگٹ علی اکبر گروپ * کے پاس اپنے کاشتکار بھائیوں کے لیے ایک بہترین اور جامع نفع بخش فرٹیلاٸزر پلان موجود ہے. جس سے نہ صرف روایتی کھادوں کی اجارہ داری کو کم کیا جا سکتا ہے بلکہ کاشتکار کو کم خرچ سے بہترین فصل کی زیادہ پیداوار حاصل کر کے انتہاٸ مستفید بھی کیا جاسکتا ہے۔

ٹارگٹ علی اکبر گروپ کی
*ٹارگٹ فاس *
( *BOP HIFERT * )
DAP
کا ایک شاندار نعم البدل فاسفورسی کھاد ہے۔ DAP کی بجاۓ ٹارگٹ فاس کا ھاء فرٹ BOP کھاد (٪20 فاسفورس+ ٪15 قدرتی کھاد+زندہ خوردبینی بیکٹیریا ) (پی ایچ بہت کم) جو کہ DAP کے مقابلے میں انتہاٸ کارگر، زندہ خوردبینی بیکٹیریا اور پی ایچ کم ہونے کی وجہ سے فوری حل پزیر اور فوری فصل کو دستیابی اور دیر پا رزلٹس کی حامل خصوصیات والی ایک فاسفورسی، تیزابی کھاد ہے۔
ٹارگٹ فاس * BOP کھاد *50 کلو فی بیگ* (1 بیگ فی ایکڑ) استعمال کیا جا سکتا ہے....
تمام فصلوں کے لیے شاندار فاسفورسی کھاد.....
تو پھر دیر کس بات کی....
ٹارگٹ فاس کے
با اختیار ڈیلر سے نام لیکے رابط کریں۔
🤳 رابطے کے لیے
ایریا مینجر آصف علی آرائین
03342816108
03464993240
فیلڈ آفیسر شاھد علی
03053372174
فیلڈ آفیسر صدر علی
03020129533

Address


Telephone

+923413667180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Bhurgri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share