Muhammad Azeem

Directions Website

Muhammad Azeem آفیشل page کو فالو کریں!

02/08/2026

سنت رسول ﷺ دین اسلام کا بنیادی ماخذ اور قرآن مجید کی عملی تشریح ہے۔ فتنہ انکار حدیث کے دور میں سنت کی آئینی حیثیت کو سمجھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسی مقصد کے تحت ماہ اگست 2026ء کے مطالعہ کے لیے مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق تصنیف "سنت کی آئینی حیثیت " کا انتخاب کیا گیا ہے، جو فتنہ انکار حدیث کے اعتراضات کا علمی و مدلل جوابات پیش کرتی ہے۔

آئیے! ماہ اگست کو سنت رسول ﷺ کی اہمیت، حجیت اور آئینی حیثیت کو سمجھنے اور فتنہ انکار حدیث کے اعتراضات کا علمی و مدلل جواب جاننے کے لیے مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ کی فکر انگیز اور مؤثر تصنیف "سنت کی آئینی حیثیت "کا مطالعہ کریں۔

12/07/2026


تجدید عہد کنونشن
زیر اہتمام: جمعیت طلبہ عربیہ زون شرقی (کراچی)


-27

09/07/2026

حلال اتحاد 😁😁

اندھیروں میں جو رہنما بن کےآیاسیّد منوّر حسن (رحمۃ اللّٰہ علیہ)یوم وفات | ۲۶ جون ۲۰۲۰
26/06/2026

اندھیروں میں جو رہنما بن کےآیا

سیّد منوّر حسن (رحمۃ اللّٰہ علیہ)
یوم وفات | ۲۶ جون ۲۰۲۰

20/06/2026

فکر و کردار کے 53 سال
Foundation Day
10 محرم الحرام | 1395ھ تا 1448ھ
جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

19/06/2026

جمعیت طلبہ عربیہ 💫

❤️
17/06/2026

❤️

24/05/2026

ماشاءاللہ نظم شرقی 🌹

Address

Badin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Azeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share