Inkishaf news

Inkishaf news news

بڑی عید پر۔بڑی منشیات شہر میں اترنے کی اطلاع
06/06/2025

بڑی عید پر۔بڑی منشیات شہر میں اترنے کی اطلاع

https://www.facebook.com/share/p/16MDmsWExD/
03/06/2025

https://www.facebook.com/share/p/16MDmsWExD/

خارش کا مکمل خاتمہ۔وہ بھی صرف 3 دن میں۔گارنٹی کے ساتھ۔پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے

02/06/2025

گولارچی میں علاج کی غرض سے آنے والے مریضوں اور نجی کلینک الحافظ میڈیکل سینٹر کے اسٹاف کے درمیان ایک معمولی سی لفظی تکرار نے دیکھتے ہی دیکھتے سنگین رخ اختیار کر لیا۔مریضوں کے ورثاء کی جانب سے کلینک پر دھاوا۔ ڈاکٹر حافظ محمد رمضان کا مؤقف ہے کہ یہ واقعہ محض ایک معمولی غلط فہمی کا نتیجہ تھا۔ جسے بات چیت کے ذریعے سلجھانے کی بہت کوشش کی گئی۔جبکہ پولیس کے مطابق گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے۔مذید ملوث ملزمان کی شناخت جاری ہے۔جلد گرفتار کر لئے جائے گئے۔ایس ایچ او انور لغاری

11/05/2025

گولارچی۔پاکستان زندہ باد ریلی۔اقلیتی برادری کے لوگ پاکستان کے حق اور انڈیا کے خلاف میدان میں آگئے

03/05/2025

گولارچی۔ایس ایچ او غلام مصطفی عاقلانی۔ای ایس آئی لیاقت دلوانی۔حادی بخش رند کی پولیس ٹیم کے ساتھ کامیاب کاروائی کیری بولان نمبر cs3060 پر چھاپہ مار کر آئس اور چرس کا مین ڈیلر ناصر میشہوری ولد غوث بخش میشہوری سے 1495 گرام آئس اور 250 گرام چرس برآمد کے ملزم اور کیری بولان کو منشیات سمیت قبضے میں لیکر کہس داخل کردیا۔ایس ایچ او غلام مصطفی عاقلانی اور ای ایس آئی لیاقت دلوانی نے میڈیا سے بات۔چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کی خلاف بہت دنوں سے ہماری کوشش جاری۔تھی اور اللہ کی مدد سے ملزم قانون کی گرفت میں آگیا ہے۔ایس ایس پی بدین اور۔آجی سندھ کے سخت احکامات ہیں کہ منشیات فروشوں کو کسی صورت میں معاف نہیں کیا جائے گا۔چاہئے منشیات فروش کتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔

27/04/2025

عشق کا کوئی رنگ روپ نہیں ہوتا۔گولارچی شہر کا نوجوان نیاز جتوئی سندھ سے عشق کا اظہار کچھ اس طرح کرتے ہوئے

25/04/2025

ببرلوء دھرنا کو متاثر کرنے کیلئے۔کوٹڑی کے قریب حالات خراب ہونے لگے۔پی پی اور دھرنے کے کارکنوں کا جھگڑا۔فائرنگ حالات کنٹرول سے باہر ہونے لگے

25/04/2025

گولارچی میں تمام مزہبی جماعتوں اور تاحر برادری کی جانب سے اسرائل کے ظلم اور فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف جامع مدینہ مسجد سے عوامی پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔اسرائل کے خلاف سخت نعرے بازی۔

22/04/2025

چولستان۔کینال۔پنجاب معاملہ کیا ہے۔دیکھئے انکشاف نیوز کی اس رپورٹ میں

13/04/2025

کراچی گلشن اقبال مسکین چورنگی کے قریب ٹریفک حادثہ۔ایک شخص فوت
لوگوں نے فارچونر گاڑی کو آگ لگادی

Address

Badin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inkishaf news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share