Apna Pakistan news network

Apna Pakistan news network اس پیج پر زمیواری سے ھر خبر تسلی بخش عوام تک رسائی حاصل ? Apna Pakistan news network update news and intertainment page

21/12/2022

زندہ انسان کو آگ میں جھونک ڈالا گیا ۔انتظامیہ نوٹس لے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افسوس ناک واقعہ جن نکالنے کے بھانے نوجوان کا جسم الگ میں جلا کر ختم کردیا ۔۔وارھ قریب گاؤں بکیجن میں انسانيت سوز واقعہ
خانپور کے جعلی پير کرامت شاھ ولیج میں ایک ذھنی مريض رشيد احمد سومرو کو جن نکالنے کا بھانے جسم پر آگ بھڑکائی جسم جل گیا ۔

20/12/2022

السلام علیکم

ضلع بدین اور جھڈو کے برسات متاثر علاقوں میں سندھ پولیس کے جوان ایس ایس پی بدین آفیس کے ٹریسنگ سیل انچارچ اور دیگر پولیس ...
28/08/2022

ضلع بدین اور جھڈو کے برسات متاثر علاقوں میں سندھ پولیس کے جوان ایس ایس پی بدین آفیس کے ٹریسنگ سیل انچارچ اور دیگر پولیس کے سپاہی متاثرین کو پانی سے نکال کر سہولیات فراہم کرنے اور کھانا پہچانے کے لیئے پہنچے

برسات نے شدید نقصان کیا ہے کتنی ہی آبادی پانی کے لپیٹ میں ہے ہم اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ میڈیا اور اعلیٰ اختیاریاں یہاں وزٹ کریں صورتحال یہ ہے کے غریب لوگ ایک وقت کے نوالے کو ترس رہے ہیں ۔ رانا ساحل

پولیس اور مخیر حضرات یہاں تک مدد رسائی میں مصروف ہیں ۔ کڑیو گھنور سے سیٹھ جئہ کمار کی جانب سے بھی مدد کی رسائی 23 دیگیں پکائے چاول پہنچائے گئے

کڑیو گھنور میں مرزا گروپ جی ڈی اے رہنما حسام مرزا کی جانب سے کڑیو گھنور میں برسات متاثر علاقوں کا دورا کیا کڑیو گھنور عم...
26/08/2022

کڑیو گھنور میں مرزا گروپ جی ڈی اے رہنما حسام مرزا کی جانب سے کڑیو گھنور میں برسات متاثر علاقوں کا دورا کیا

کڑیو گھنور عمر سموں ۔قاضی غلام حسین اور دیگر نے کڑیو گھنور شھر کا حسام مرزا کو ساتھ لیکر سرکاری اسپتال ۔ غریب آباد کالونی سمیت شھر کا دورا کروایا

کڑیو گھنور مقامی نمائندگان اقتداری دور میں بھی عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہے برسات رلیف فنڈ ملنے کے باوجود بھی عوام کو سہولیات نھیں دی جا رہی ہیں کوئی بھی ریلیف کیمپ قائم نا ہوسکا ہے ۔حسام مرزا

عوام کو ریلیف فراہم نا کیا گیا تو سخت احتجاج کیا جائے گا دکھ سکھ میں عوام کے ساتھ ہیں حسام مرزا

گولاڑچی مستحک عورتوں کے پیسوں سے ناجائز کٹوتیاں جاری انتظامیہ بے بس
26/08/2022

گولاڑچی مستحک عورتوں کے پیسوں سے ناجائز کٹوتیاں جاری انتظامیہ بے بس

سی ایم سندھ مراد علی شاہ کو انتظامیہ نے مامو بناڈالا
21/08/2022

سی ایم سندھ مراد علی شاہ کو انتظامیہ نے مامو بناڈالا

بدین کے صحافیوں کے سوالات انتظامی حکام سخت پریشان
19/08/2022

بدین کے صحافیوں کے سوالات انتظامی حکام سخت پریشان

19/08/2022
کڑیو گھنور جی ڈی اے کے ارکان مسلسل میدان پر ۔ الیکشن میں ووٹ لینے کیلیئے نھیں ہم مسلسل کہیں سال سے شھر کی بھلائی کے لیئے...
18/08/2022

کڑیو گھنور جی ڈی اے کے ارکان مسلسل میدان پر ۔
الیکشن میں ووٹ لینے کیلیئے نھیں ہم مسلسل کہیں سال سے شھر کی بھلائی کے لیئے کام کر رہے ہیں ۔۔ کالیج کا مسئلا ہو یا اسکول کے مسئلے یا کسی بھی مظلوم کے ساتھ ناانصافی ہو ہم اپنا کردار ادا کریں گے ۔ خلیفہ عبد الستار نظامانی ۔اور حسام نظامانی

کڑیو گھنور
ٹاؤن کمیٹی اور پبلک ہیلتھ کی انتظامیہ کے خلاف جی ڈی اے ارکان اور شھریوں کا احتجاج ۔

ٹاؤن کمیٹی کڑیو گھنور میں جشن آزادی کے سلسلے میں 75واں کیک کاٹا گیا ۔ پاکستانی فوج اور اور دفاعی اداروں کے لیئے دعا کی گ...
15/08/2022

ٹاؤن کمیٹی کڑیو گھنور میں جشن آزادی کے سلسلے میں 75واں کیک کاٹا گیا
۔ پاکستانی فوج اور اور دفاعی اداروں کے لیئے دعا کی گئی

۔ایڈ مجسٹریٹر زین ڈومکی ۔ ٹاؤن آفیسر امبر سموں ۔ انجنیئر انیس الرحمٰن آرائیں ۔ نیاز گھرام نظامانی ۔منو نجار اور پرائمری سکول کے طلباء نے شرکت کی۔

پاکستان کی آزادی قربانی اور جدوجھد سے ملی ہے ملک میں یہ دن عظیم عالیشان منایا جاتا ہے ۔ آزادی کی قدر کشمیر اور فلسطین سے پوچھیں ۔۔۔۔۔ مقررین

Address

Badin

Telephone

+923133622788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pakistan news network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Pakistan news network:

Share