Badar News Network

Badar News Network news

16/08/2022

بدین وارڈ نمبر 13چانڈیا نگر کے رہائشی پندرہ سالہ ذیشان اور چودہ سالہ فرحان تلاب میں ڈوب کر جانبحق ہو گئے۔۔

18/07/2022

بدین سندھ میں بلدیاتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے لیے گہماگہمی تیزہوگئی بازاروں اورگلیوں میں سیاسی پرچموں کی بہارآگئی جی ٹی وی نیوز کی رپورٹ

02/06/2022

بدین ،زمیندار کے رکھوالوں نے بے زبان جانور پر ظلم کی انتہاکردی

31/05/2022

بدین کی باہمت خاتون امینہ خاصخیلی ہمت اور حوصلے کی داستان۔۔جی نیوز کی ہیڈ لائن

27/05/2022

بدین:گولارچی جھول اور گردونواح کے علاقوں میں جانوروں پر لمپی وائرس کا حملہ درجن سے زائد جانور متاثر..جی ٹی نیوز کی رپورٹ

12/04/2022

ضلع بدین میں گزشتہ دوماہ سےپانی کی قلت شدت اختیار کر چکی ساحلی اور دیہی علاقوں میں انسانی زندگی اجیرن بن گئی آغابدر زئی کی رپورٹ

01/04/2022

دنیا بھر میں آج بیوقوف بنانے کا دن منایا جا رہا ہے اپریل فول کے موقع پر ہوشیار رہئیے مذاق میں کوئی ایسی بات نا کی جائے جس سے کسی کا دل ٹوٹ جائے۔۔جی ٹی وی کا اپنے ناظرین کو یہی پیغام۔۔

25/03/2022

بدین:رمضان المبارک کی آمد سے پہلے بدین میں مہنگائی کاجن بےقابو ہوگیا بناسپتی گھی کی قیمت فی کلو پانچ سو روپےہوگئی آٹےکابیس کلو کا تھیلا پندرہ سو روپےکاہوگیا.جی ٹی وی نیوز پر

22/03/2022

بدین:دنیابھرمیں آج جنگلات کےتحفظ اورآگاہی کادن منایاجارہاہےپاکستان میں وزیراعظم کےبلین ٹری منصوبےپرعمل جاری بدین کےنواحی علاقےبوہڑکی نامی جنگل زبوں حالی کاشکار۔۔جی نیوز کی رپورٹ

16/03/2022

ضلع بدین میں پینےکاصاف پانی بھی نایاب ہوگیا ہےصاف پانی کے لئیے لگائےگئےفلٹر پلانٹ بھی ناکارہ ہوگئےہیں۔۔جی ٹی وی نیوز پر آغابدرزئی کی رپورٹ۔۔

Address

Badin
72220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badar News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Badar News Network:

Share

Category