13/08/2026
یوم آزادی کی مناسبت سے جماعت اسلامی ضلع کورنگی uc7 کی جانب سے کورنگی 2 مین روڈ پر پروقار تقریب 79 سالگرہ کے موقع پر جشن آزادی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں جماعت اسلامی کے عہدے داران یوسی چیئرمین کارکنانِ لیڈیز ونگ سمیت شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت وطن سے اظہار محبت سبز حلالی پرچموں کی بہار پاکستان زندہ باد کے پرجوش نعرے بلند کیئے گئے.✍️