04/09/2025
@پاکستان میں چاند گرہن 2025
پاکستان میں اگلا کل چاند گرہن ستمبر میں نظر آئے گا۔
📅 تاریخ: 7 ستمبر 2025 (اتوار کی رات)
⏰ پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم (PST) کے مطابق وقت:
آغاز (Penumbra شروع): رات 8 بجکر 28 منٹ
جزوی گرہن شروع: رات 9 بجکر 27 منٹ
مکمل گرہن شروع: رات 10 بجکر 31 منٹ
عروج (کل گرہن کا سب سے زیادہ وقت): رات 11 بجکر 12 منٹ
مکمل گرہن اختتام: رات 11 بجکر 53 منٹ
جزوی گرہن اختتام: رات 12 بجکر 57 منٹ (8 ستمبر)
مکمل اختتام (Penumbra ختم): رات 1 بجکر 55 منٹ (8 ستمبر)
🌍 یہ چاند گرہن پورے پاکستان میں صاف طور پر دیکھا جا سکے گا،
Village Syed Ismail Shah Bukhari