Malakand News

Malakand News اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں
بس تم اپنے رب کے شکر گزار رہو

درگئی ہسپتال ایمرجنسی میں زیر تصویر سٹیچر کیساتھ کتا اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے کیا یہ ہمارے ہسپتال کا حال ہے متعلقہ ...
30/08/2026

درگئی ہسپتال ایمرجنسی میں زیر تصویر سٹیچر کیساتھ کتا اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے کیا یہ ہمارے ہسپتال کا حال ہے متعلقہ حکام کی توجہ بھی اس طرف دلاتا ہوں

مصطفی کمال نے کہا کہ جیسے پورا ملک چل رہا ہے ویسے ہی ہسپتال بھی چلے گا ہم پمز کو کیسے مثالی بنا سکتے ہیں اس کی یہ بات سن...
27/08/2026

مصطفی کمال نے کہا کہ جیسے پورا ملک چل رہا ہے ویسے ہی ہسپتال بھی چلے گا ہم پمز کو کیسے مثالی بنا سکتے ہیں اس کی یہ بات سن کر یہ سوال ہے کہ ایک ایسا شخص جو نومولود بچوں کے بارے میں ایسی بے حسی کا مظاہرہ کرتا ہے ایسے بے غیرت کو وزیر صحت ہونا چاہیے یا کہیں اور?

27/08/2026

کالام کے باشندے مقامی ہوٹلوں اور سیاحوں کی نقل و حرکت پر پابندی لگانے سے پرھیز کریں اور اپنے حدود میں رہ کر اپنے کلچر کو فالو کریں
اگر یہی سیاح وادی کالام کو چھوڑ گئے تو کالام پھر سے پرانا کوہستان بن جائیگا سیاحوں کو تحفظ دیں

18/08/2026

پیٹرول پمپ بند ٹرانسپورٹ بند ڈولفن ختم کرنے کا اعلان میٹرو بس چلانے کیلئے پیسے ختم ملک سارا چالان پر چل رہا ہے اور PTI کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی.😏

اگر آپ کو کتے یکجا ہوتے نظر آئیں، تو سمجھ لیجیے کہ شکار شیر ہے .
14/08/2026

اگر آپ کو کتے یکجا ہوتے نظر آئیں،
تو سمجھ لیجیے کہ شکار شیر ہے .

14/08/2026

لاہور پولیس مقابلے میں بندہ مارنے پر مرنے والے کے سگے بھائی نے بدلے میں دو پولیس اہلکاروں کی جان لے لی ۔

02/08/2026

څه د جلوس، څه د جلسې، څه د غزا شهیدان
مونږ بې‌وسه پښتنو سره بلا شهیدان
#سوات 😭

بیٹی کو نہیں معلوم باپ ان ریاست دشمنوں کی گولیوں کا نشانہ بن چکا ہے روالاکوٹ شیہد ہونے والے مشتاق کی اکلوتی بیٹی 4 سال ک...
31/07/2026

بیٹی کو نہیں معلوم باپ ان ریاست دشمنوں کی گولیوں کا نشانہ بن چکا ہے

روالاکوٹ شیہد ہونے والے مشتاق کی اکلوتی بیٹی 4 سال کی عائشہ یتیم بے سہارا ہونے والی اپنے والد کے گھر آنے کا راستے میں انتظار کررہی ہے 😭💔 معصوم عائشہ کو کیا پتہ ظالموں نے رب کے پاس پہنچا دیا۔

خلع نہیں صلحمرد کو دوسری عورت اور عورت کو دوسرا مرد مل جاتا ہے لیکن بچوں کو ماں باپ نہیں ملتے😥
27/07/2026

خلع نہیں صلح
مرد کو دوسری عورت اور عورت کو دوسرا مرد مل جاتا ہے لیکن بچوں کو ماں باپ نہیں ملتے😥

ایسی بیوی شوہر سے کسی قسم کا خرچہ نہیں لے سکتی لہذا بہن بیٹیوں سے گزارش ہے کہ کسی کے کہنے میں لگ کر خلع کا فیصلہ مت کریں...
27/07/2026

ایسی بیوی شوہر سے کسی قسم کا خرچہ نہیں لے سکتی لہذا بہن بیٹیوں سے گزارش ہے کہ کسی کے کہنے میں لگ کر خلع کا فیصلہ مت کریں🙏🏼



Address

Dargai
Badraga

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share