عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد

عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد follow me.support me .like and share

17/10/2025
17/10/2025

وفاق صوبوں کا ہوتا ہے ہم کوئی صوبہ نہیں ہیں ۔ہم ایک الگ ریاست ہیں کشمریت زندہ باد۔

17/10/2025

جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومت کے درمیان معاہدے کے تحت انتظامی کمیٹی کی پہلی ملاقات 22 اکتوبر کو ہو گی۔
وفاقی وزراء پاکستان کی نمائندگی کریں گئے ۔عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے عوام کی نمائندگی کرے گی۔۔۔

17/10/2025

ایران نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا
افغانستان بارڈر پر میزائل نصب کردیے۔
لنک کمنٹ میں

17/10/2025

پاک, افغان سیز فائر : چین کارد عمل بھی سامنے آگیا⤵️

16/10/2025

اکیسویں صدی احمقوں کی پزیرائی کی صدی ہے یقین نہ آئے تو ٹرمپ کو دیکھ لیں کہتا مجھے امن کا نوبل پرائز دو 😂😂😂

16/10/2025

اہلیان جموں کشمیر
میرپور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا نام کیا ہونا چاہیے

16/10/2025

عوامی رائے ۔۔۔۔۔۔۔
آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ کے لیے موزوں جگہ:
Suitable Locations for Airport in
Azad Kashmir

ہموار زمین، زلزلے سے محفوظ
شہروں اور سڑکوں کے قریب
کم دھند اور برفباری والا موسم
ماحولیاتی اور کمیونٹی پر کم اثر
مستقبل میں توسیع کی گنجائش

15/10/2025

سمندری کیبل کی مرمت کا کام مکمل، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی رفتار اور کنیکٹیویٹی بحال، پی ٹی سی ایل

15/10/2025

اللہ پاک نے ریاست بھر سے کور ممبران کی صورت میں ہمیں بہترین قیادت سے نوازا ہے اور ہمیں ان پر 100 فیصد یقین ہے الحمداللہ

15/10/2025

کھوتی اڈا کا پردھان منتری کھوتا انسٹال

Address

Bagh Azad Kashmir
Bagh Kardala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company in Bagh Kardala?

Share

Category