باغ کی آواز Voice of Bagh

باغ کی آواز Voice of Bagh News & Media

29/08/2025

پونچھ اس وقت مکمل طور پر بند۔
غیر ضروری سفر سے اجتناب برتیں۔رپورٹ جمیل اعوان وائس باغ آزاد کشمیر

انتہائی افسوس ناک خبر/بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی اک شخص سارے علاقے کو ویراں کر گیا سنے کون درددل میراغمگسارچلا...
25/08/2025

انتہائی افسوس ناک خبر/بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے علاقے کو ویراں کر گیا
سنے کون درددل میراغمگسارچلا گیا جسے تھا وفاؤں کا پاس وہ وفا شعار چلا گیا
نارہ والے سابق ممبر خان افسر اعوان صاحب مرحوم کے بڑے بیٹے تنویر اعوان بھائی جو گزشتہ دنوں جیپ حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے اور اس کے بعد وہ ہوش میں نہیں آئے اور آج داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
تنویر بھائی نے زندگی کا ایک لمبا عرصہ فیملی کے ساتھ کراچی میں گزارا، ایک ہفتہ قبل اس غرض سے فیملی کے ساتھ کراچی سے واپس آئے کہ اب باقی ماندہ ذندگی گاؤں میں اپنے رشتہ داروں اور علاقے والوں کے ساتھ گزاریں گے مگر قدرت کو کچھ اور منظور تھا ان کے آنے سے صرف کچھ دنوں بعد وہ ایک جیپ حادثےمیں شدیدزخمی ہو گئے اور انتہائی مختصر علالت کے بعد اس عارضی دنیا کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ گئے۔
تنویر بھائی انتہائی بااخلاق اور دیندار شخص تھے، آج ان کے اچانک اور جوانی میں جانے پر سارا علاقہ اشک بار ہے۔
اللہ کریم ان کی جملہ حسنات کو قبول فرمائے اور ان سے سرزد ہونے والے گناہوں کو معاف فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔منجانب محمد جمیل اعوان میڈیارپورٹر وائس باغ آزاد کشمیر

20/08/2025
16گست رات ایک بجےیوسی نمبل گلیاں میں جیپ کو حادثہ پھسلن کےسبب پیش ایاجیپ مکمل تباہ ہوگئی اور دریائے جہلم کے کنارے جاکرلگ...
17/08/2025

16گست رات ایک بجےیوسی نمبل گلیاں میں جیپ کو حادثہ پھسلن کےسبب پیش ایاجیپ مکمل تباہ ہوگئی اور دریائے جہلم کے کنارے جاکرلگی جس میں تین افراد سوار تھے ایک ڈرائیوراوردوسرا کنڈیکٹراورتیسراتنویر حسین کے سوارتھے دریا سےلکڑیاں اکٹھی کرکے واپسی گھرکی طرف جارہے تھے سڑک کی خرابی اورموڑکی تنگی کی بناپر حادثہ پیش آیا تینوں کی حالت سیریس ہےاورicu مظفرآباد سی ایم ایچ ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں رپورٹ جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد کشمیر

نادرا آفس کوھالہ بکوٹ۔ سامان چوری کرکے عوام کو ملنے والی خوشی سہولت پر ڈاکہ ڈالا گیا ھے ۔ ایک عوامی سہولت کے مرکز کو ٹار...
15/08/2025

نادرا آفس کوھالہ بکوٹ۔ سامان چوری کرکے عوام کو ملنے والی خوشی سہولت پر ڈاکہ ڈالا گیا ھے ۔ ایک عوامی سہولت کے مرکز کو ٹارگٹ کرنے والوں کو جلد سامنے لایا جائے عوام کا مطالبہ ۔رپورٹ جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد کشمیر

افسوس ناک خبر گاؤں میرا پپڑوسہ ( اپر میرا ) کے مقام پر جیپ حادثہ متعدد افراد کی شہادت کی خبر اور زخمیوں کی حالت شدید تشو...
10/08/2025

افسوس ناک خبر
گاؤں میرا پپڑوسہ ( اپر میرا ) کے مقام پر جیپ حادثہ متعدد افراد کی شہادت کی خبر اور زخمیوں کی حالت شدید تشویش ناک ، زخمیوں اور نعشوں کو سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کیا جا رہا ہے رپورٹ جمیل اعوان وائس باغ آزاد کشمیر

اللہ تعالیٰ سیاد صاحب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اورجملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد ...
03/08/2025

اللہ تعالیٰ سیاد صاحب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اورجملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد کشمیر

09/07/2025

السلام علیکم ،محترم برادران مناسہ گرڈ سٹیشن یہ بتائیں بکوٹ کی بجلی کیوں بندہے گزشتہ تین گھنٹے سے

نیوز الرٹ!!نیلم ویلی روڈ پٹہکہ نصیرآباد رتڑہ مظفرآباد کے مقام پر ایک مہران گاڑی کے ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا اطلاع ملنے پر ریسک...
08/07/2025

نیوز الرٹ!!
نیلم ویلی روڈ پٹہکہ نصیرآباد رتڑہ مظفرآباد کے مقام پر ایک مہران گاڑی کے ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 پٹہکہ یونٹ ہمراہ میڈیکل ریسکیو وھیکل فوری موقع پر پہنچے متاثرہ گاڑی میں صرف ایک شخص سوار تھا جسے زخمی حالت میں موقع سے فرسٹ ایڈ دیتے ہوے پٹہکہ ہسپتال منتقل کر دیا ہے متاثرہ شخص کا تعلق مظفرآباد چہلہ بانڈی سے ہے۔نام ۔عبدالوحید ولد اختر حسن ساکنہ چہلہ بانڈی مظفرآباد عمر35 سال۔رپورٹ جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد کشمیر

انا للہ وانا الیہ راجعون کل نفس ذائقہ الموت سید صہیب حسین شاہ ولد آفتاب حسین شاہ اف بکوٹ ایک طویل عرصے تک کینسر جیسے موذ...
06/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون کل نفس ذائقہ الموت

سید صہیب حسین شاہ ولد آفتاب حسین شاہ اف بکوٹ ایک طویل عرصے تک کینسر جیسے موذی مرض سے لڑتے لڑتے بالآخراج صبح زندگی کی آخری سانسیں ختم ہوئیں اوراپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔وہ ایک ملنسار خوش اخلاق اورہمدردشخصیت کاسرچشمہ تھا

06/07/2025

شکریہ معززین مناسہ گریڈ سٹیشن انچارج صاحب اپ نے4؛15amسرکل بکوٹ کی بجلی بحال کردی

استاد محترم افضال صاحب  کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں آپ گلشن کالونی نزد ڈگری کالج مظفرآباد شہر کے رہنے والے ہیں  عرص...
01/06/2025

استاد محترم افضال صاحب
کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں آپ گلشن کالونی نزد ڈگری کالج مظفرآباد شہر کے رہنے والے ہیں عرصہ پچاس سال سے کوہالہ اور گردونواح کی عوام کی خدمت میں مصروف ہیں ہنس مکھ چہرہ خوبصورت شخصیت نرم مزاج اللہ پاک نے تمام ہی خوبیوں سے یکساں نواز رکھا ہے
کوئی بیماری لیکر ڈاکٹر صاحب کے پاس جاہیں
ڈاکٹر صاحب کا welcome کرنے کا انداز آدھی بیماری ختم کر دیتا ہے کبھی بھی ایسا نہیں ہوا کہ افضال صاحب نے کوئی لالچ کی ہو وہ خود بیان کرتے ہیں کہ 2005 زلزلے میں میڈیکل سٹور میں موجود تمام میڈسن کو بطور صدقہ ضرورت مند لوگوں میں تقسیم کیا بلکہ ایک ماہ تک اپنے گھر بار بچوں کی پروا کیے بغیر کوہالہ رہ کر زخمیوں اور بیماروں کی خدمت کی اور مسافرین کےلیےلنگرجاری کیا ۔ آج بھی کئی ایسے مریض ہیں جو ان سے بغیر کسی فیس اور ادویات کی قیمت ادا کیے بغیر علاج کروا رہے ہیں کوہالہ میں موجود سرکاری محکموں کے تمام ملازمین کو ہمیشہ فری چیک اپ کرتے ہیں اور اپنے پاس سے میڈسن بھی دیتے ہیں
افضال صاحب کی تعریف لکھنے کے لیے الفاظ کم ہیں کہاں راقم کے الفاظ اور کہاں ڈاکٹر صاحب کی شخصیت سمندر کی گہرائی اور کنارے کا فرق
بس اتنا کہوں گا کہ ڈاکٹر صاحب دلوں پہ راج کرنے والی شخصیت ہیں میں نےخود ان کےساتھ تیئیس سال بطور اسسٹنٹ ڈسپنسرخدمات انجام دیں انکےمیڈیکل سٹور سرکل بکوٹ کشمیر اور پنجاب کے ہزاروں کی تعداد میں عوام الناس استفادہ حاصل کرتےہیں
بے شک اس طرح کے نیک سیرت بے لوث انسان اللہ پاک طرف سے کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے اللہ پاک صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین رپورٹ جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد کشمیر

Address

Bagh Ajk
Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باغ کی آواز Voice of Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share