shamo baii

shamo baii Kashmir news 📰🗞️

22/03/2025

15/03/2025
کچھ شاگردوں نے مل کر ایک جہاز بنایاتو جب جہاز اختتام پزیر ہوا تو سب ٹیچروں کو مدعو کیا گیا کہ چلتے ہیں خارجی کینٹری میں ...
14/03/2025

کچھ شاگردوں نے مل کر ایک جہاز بنایا
تو جب جہاز اختتام پزیر ہوا
تو سب ٹیچروں کو مدعو کیا گیا کہ چلتے ہیں خارجی کینٹری میں سیر تفریح کیلئے وہ بھی مفت 🤭
اور مزے کی بات استادوں کو بھی پہلے پتہ نہیں تھا یہ جہاز ان کے شاگردوں نے بنایا ہے 🤔😂
جب سب ٹیچر بیٹھ گئے تو تو اعلان ہو
مبارک ہو آپ سب استادوں کو آپ کے شاگردوں نے یہ جہاز بنایا ہے 🤭😀
اور یہ جہاز کی پہلی اڑان ہے اور آپ لوگ کچھ گھنٹوں میں
جرمنی پہنچ جائیں گے 😀😂
لہذا اب گیٹ بند ہونے والا ہے تو سفر کی دعا پڑھیں سب 🤭🤭😀
تو جب سب ٹیچروں نے سنا یہ جہاز ہمارے شاگردوں کی ایجاد ہے 🤔
تو سب کے سب بھاگ گئے 🤭😂😂
مگر ایک استاد اطمینان سے بیٹھا ہوا تھا اخبار پڑھ رہا تھا
تو لوگوں نے پوچھا آپ کو ڈر نہیں لگتا 🤔🤔😀
تو استاد نے کہا جی نہیں مجھے ڈر نہیں لگتا 🤭
اگر یہ جہاز واقعی ہمارے شاگردوں نے بنایا ہے
تو میں سو فیصد مطمئن ہوں یہ جہاز نہیں اڑھ سکتا 🤭🤭😂😂😂😂

#زرتالہ
#گل
#عشق. #قلندر.























 ゚
10/03/2025

To day massage
10/07/2023

To day massage

Address

Hullar Sydan
Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shamo baii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share