Bangran Times

Bangran Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bangran Times, Media/News Company, Bagh azad Kashmir, Bagh.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَبنگراں سے زونیر اقبال جو ایک طویل عرصے سے بیماری سے جنگ لڑ رہے تھے, آج اس دار ...
08/02/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

بنگراں سے زونیر اقبال جو ایک طویل عرصے سے بیماری سے جنگ لڑ رہے تھے, آج اس دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں.
اللہ پاک بھائی کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے. آمین

نماز جنازہ ٣ بجے بنگراں کے مقام پر ادا کی جائی گی

اناللہ وانا الیہ راجعون❗بنگراں ملوٹ سے سردار اسلم چغتائی صاحب کے اکلوتے فرزند سردار شفیق اسلم طویل علالت کے بعد چل بسے۔ ...
21/09/2023

اناللہ وانا الیہ راجعون❗

بنگراں ملوٹ سے سردار اسلم چغتائی صاحب کے اکلوتے فرزند سردار شفیق اسلم طویل علالت کے بعد چل بسے۔
مرحوم ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں مینیجر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے اور کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلاء رہے۔

انکی نمازجنازہ کل اڑھائی بجے ملوٹ کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی.

اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

باغ آنایا سرفراز کیس:تحصیل فوجداری عدالت باغ سے محکمہ برقیات باغ کے گرفتار "ایکسئین باغ" سمیت چاروں ملازمین کی ایک بار پ...
19/08/2023

باغ آنایا سرفراز کیس:

تحصیل فوجداری عدالت باغ سے محکمہ برقیات باغ کے گرفتار "ایکسئین باغ" سمیت چاروں ملازمین کی ایک بار پھر ضمانت مسترد.

آنایا کے ورثاء کی جانب سے کیس کی پیروی "سردار عثمان قاسم ایڈووکیٹ" کر رہے ہیں.

بریکنگ نیوز:"انایا سرفراز" کیس باغ آزادکشمیر(ملوٹ ٹائمز):ستائیس جولائی کو مبینہ طور پر محکمہ برقیات کی غفلت کے باعث آٹھ ...
16/08/2023

بریکنگ نیوز:
"انایا سرفراز" کیس باغ آزادکشمیر(ملوٹ ٹائمز):

ستائیس جولائی کو مبینہ طور پر محکمہ برقیات کی غفلت کے باعث آٹھ سالہ "انایا سرفراز" اور "پاریسا اختر" مکان کو چھوتی گیارہ ہزار کے-وی برقی لائینوں سے کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گئ تھی۔ کرنٹ لگنے سے آٹھ سالہ "انایا" کا بازو اور ٹانگ کٹ گئ تھی، ایکیسین برقیات ،ایس ڈی او ،لائن سپریڈنٹ اور برقیات کے فیلڈ عملہ کے خلاف ایف آئی آر درج تھی،نامزد ملزمان عدالت عالیہ سے عبوری ضمانت پر تھے،ڈسٹرک کورٹ باغ نے عبوری ضمانتیں منسوخ کر دی۔ پولیس نے ملزمان کا احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا.

انایا سرفراز کی جانب سے "سردار عثمان قاسم ایڈووکیٹ" کیس کی پیروی کر رہے تھے.انایا کے والدین اور عوام علاقہ کی "سردار عثمان قاسم ایڈووکیٹ" کو مبارکباد اور ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دلانے کا مطالبہ.

سردار عثمان قاسم ایڈووکیٹ کا تعلق ضلع باغ کے ایک گاؤں بنگراں ملوٹ سے ہے.

باغ آزادکشمیر: وزراء حکومت سردار میر اکبر خان اور سردار ضیاء القمر کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
14/08/2023

باغ آزادکشمیر: وزراء حکومت سردار میر اکبر خان اور سردار ضیاء القمر کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت

13/08/2023

جشن آزادی کے موقع پر چھوٹے بچوں کی تصاویر انکے مکمل نام کے ساتھ ہمیں واٹس ایپ کریں

03059182279

07/08/2023

پاسپورٹ آفس باغ شہر میں شفٹ کرنے کا عوامی مطالبہ زور پکڑنے لگا،عوام سوشل میڈیا پر حکومت وقت سے استدعا کرنے لگی کہ ارجہ سے پاسپورٹ آفس باغ شہر میں منتقل کیا جائے۔

05/08/2023

چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کو لاہور سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا !

بنگراں ملوٹ سے سردار بابر چغتائی اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں. اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا...
05/08/2023

بنگراں ملوٹ سے سردار بابر چغتائی اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں. اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بنگراں❣️
04/08/2023

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بنگراں❣️

نعمان  پورہ سے ہائی ایس گاڑی میں سوار ہونے والا 14 سالہ لڑکا نعمان پورہ بازار میں گر کے اللّٰہ  کو پیارا ہو گیا.ہمارے ہا...
01/08/2023

نعمان پورہ سے ہائی ایس گاڑی میں سوار ہونے والا 14 سالہ لڑکا نعمان پورہ بازار میں گر کے اللّٰہ کو پیارا ہو گیا.

ہمارے ہاں ٹریفک پولیس صرف چلان کرنے میں مصروف رہتی ہے۔

اس معصوم جان کی موت کا ذمہدار کون ہے؟

Address

Bagh Azad Kashmir
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bangran Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share