Tahir Mehmood

Tahir Mehmood Photographs open doors into the past but they also allow a look into the future ?

خدا کرے کہ تمہارا بھی کوئی یوسف ہوخدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے.🥹
19/09/2023

خدا کرے کہ تمہارا بھی کوئی یوسف ہو

خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے.🥹

"بچیوں کے حوالے سے والدین کیا کردار ادا کریں ؟"  عرض کیا  چڑیوں سے کہو شاخِ نشیمن سے نہ اتریں  اس دور کا ہر شخص عقابوں ک...
18/08/2023

"بچیوں کے حوالے سے والدین کیا کردار ادا کریں ؟"

عرض کیا

چڑیوں سے کہو شاخِ نشیمن سے نہ اتریں
اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے.


جب سے تلوار اور قرآن جدا جدا کر دیۓ گۓ ہیں 🥺تب سے مسلمانوں کے  پاس بس احتجاج ہی بچا ہے💔😔
11/07/2023

جب سے تلوار اور قرآن جدا جدا کر دیۓ گۓ ہیں 🥺
تب سے مسلمانوں کے پاس بس احتجاج ہی بچا ہے💔😔

بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جاٸے گا،ہے قول مُحَمَّد قول خدا فرمان نہ  بدلا جاٸے گا۔علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ💙💚...
07/07/2023

بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جاٸے گا،
ہے قول مُحَمَّد قول خدا فرمان نہ بدلا جاٸے گا۔
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ💙💚🩷

وہ انسان کبھی کامیاب نہیں ہو سکھتا۔۔۔۔جو دوسروں کو گرانے میں لگا ہو۔۔۔۔۔۔❤️🙂
06/07/2023

وہ انسان کبھی کامیاب نہیں ہو سکھتا۔۔۔۔
جو دوسروں کو گرانے میں لگا ہو۔۔۔۔۔۔❤️🙂

کوئی کرکٹ کا بادشاہ بابر اعظم ہو یا دنیا کا کوئی اور بادشاہ، حج میں سب خدا کے عاجز بندے بنے یہاں وہاں فقیرانہ پڑے نظر آت...
04/07/2023

کوئی کرکٹ کا بادشاہ بابر اعظم ہو یا دنیا کا کوئی اور بادشاہ، حج میں سب خدا کے عاجز بندے بنے یہاں وہاں فقیرانہ پڑے نظر آتے ہیں۔
ویسے دنیا سوچتی تو ہوگی کہ ہر آسائش چھوڑ کے اور بہت پیسہ لگا کے مسلمان یہاں ایسی فقیری پانے کیلئے تڑپتے اور ترستے کیوں رہتے ہیں!

🐑🐏پیغام عید الاضحٰی🐑🐏بچوں کو ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کا قصہ عمدہ انداز میں سنائیں تا کہ ان کو قربانی...
01/07/2023

🐑🐏پیغام عید الاضحٰی🐑🐏

بچوں کو ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کا قصہ عمدہ انداز میں سنائیں تا کہ ان کو قربانی کی حقیقت کا علم ہو کہ یہ قربانیاں محض اچھے بڑے جانور خریدنا گوشت کھانا اور نمود و نمائش کے لیے نہیں بلکہ اس میں اللہ کی اطاعت و فرمانبرداری کے ذریعے اس کی محبت اور قُرب کا حصول مضمر ہے۔

قربانی میں مستحق اور غریب رشتے داروں کو یاد رکھیں.
29/06/2023

قربانی میں مستحق اور غریب رشتے داروں کو یاد رکھیں.

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں پہناتی ھے درویش کو تاجِ سرِ دارا   صاحب کو_سلام❤️
28/06/2023

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
پہناتی ھے درویش کو تاجِ سرِ دارا
صاحب کو_سلام❤️

امیر،غریب،بادشاہ،فقیر،گورا اور کالا سب ہی ایک صف میں ایک لباس میں۔سبحان اللہا❤️🫶۔گویا کسی قیمتی ہار میں جڑے ہوئے سفید مو...
27/06/2023

امیر،غریب،بادشاہ،فقیر،گورا اور کالا سب ہی ایک صف میں ایک لباس میں۔
سبحان اللہ
ا❤️🫶۔گویا کسی قیمتی ہار میں جڑے ہوئے سفید موتی ہوں 🤍

خدا کی تمام بہترین عطاؤں میں ایک عطاء یہ بھی ہے کہ تمہیں تمہارا ہم خیال انسان مل جائے جس کی سوچ کی خوبصورتی تمہاری سوچ س...
26/06/2023

خدا کی تمام بہترین عطاؤں میں ایک عطاء یہ بھی ہے کہ تمہیں تمہارا ہم خیال انسان مل جائے جس کی سوچ کی خوبصورتی تمہاری سوچ سے ملتی ہو۔۔۔🖤💜
اللّٰہ رب العزت سے دُعا ہے کہ اللّٰہ پاک سب بہنوں بیٹیوں کو نیک ہمسفر عطاء فرمائے۔۔۔🌸🌸

آمین یا رب العالمین.

انسان کی ساری پلاننگ قدرت کے آگے بے بس ہے۔ ہوتا وہی ہے جو اللہ پاک چاہتا ہے ۔ موت کا ایک وقت مقرر ہے۔ موت جہاں آنی ہے وہ...
25/06/2023

انسان کی ساری پلاننگ قدرت کے آگے بے بس ہے۔ ہوتا وہی ہے جو اللہ پاک چاہتا ہے ۔ موت کا ایک وقت مقرر ہے۔
موت جہاں آنی ہے وہاں بندے کو خود کھینچ کر لے جاتی ہے.

‏زندگی کی بس یہی حقیقت ہے۔کہیں لوگ پندرہ روپے کی روٹی میسر نہ ہونے پر بھوک سے مر جاتے ہیں۔کہیں پندرہ کروڑ دے کر لگژری مو...
23/06/2023

‏زندگی کی بس یہی حقیقت ہے۔کہیں لوگ پندرہ روپے کی روٹی میسر نہ ہونے پر بھوک سے مر جاتے ہیں۔کہیں پندرہ کروڑ دے کر لگژری موت خرید لی جاتی ہے.

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِی...
22/06/2023

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

#صلی‌الله‌علیه‌وسلم

  فیک آئی ڈی والے کالج سے گھر واپس جاتے ہوئے🤣😂
05/12/2022


فیک آئی ڈی والے کالج سے گھر واپس جاتے ہوئے🤣😂

Address

Chattar No 2
Bagh
12501

Telephone

+923439595650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Mehmood:

Share