02/01/2026
ماشاءاللہ قبلہ استاد جی کی محنت کاوش اور جملہ معاونین کے تعاون سی ایک عظیم الشان مرکز کی تعمیر پر اپنی مثال آپ ہے اللہ پاک اس کار خیر میں حصہ لینے والوں کو اجر عظیم عطا فرماۓ اور استاد جی کا سایہ ہم سب پر تا دیر قاٸم و داٸم رکھے آمین
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا، بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ
جو شخص اللہ کے لیے مسجد بنائے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے۔