Hullar Syedan Bagh AJK

Hullar Syedan Bagh AJK Hullar syedan is a village in district Bagh ajk

گاؤں ھولڑسیداں باغ آزادکشمیر میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہلڑ سیداں کو سابق صدر معلمہ محترمہ صغیرہ حسن کی علمی و تعلیمی خد...
21/05/2026

گاؤں ھولڑسیداں باغ آزادکشمیر میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہلڑ سیداں کو سابق صدر معلمہ محترمہ صغیرہ حسن کی علمی و تعلیمی خدمات کے اعتراف میں ان کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔
اس پروقار تقریب سے اسسٹنٹ کمشنر باغ سردار علی صیادالزماں اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور اسے تعلیم کے فروغ کی ایک شاندار روایت قرار دیا۔

21/05/2026

مرشد کامل پیر سید خلیل احمد شاہ صاحب (مرحوم) کی آخری عرس پاک کی محفل میں کی گئی دعا کی ایک یادگار ویڈیو۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ پیر صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین

صدر بیداری فورم ہولڑ سیداں و جرنل سیکرٹری فورم و دیگر ذمہ داران کی جانب سے ایس پی آفس باغ میں امن و امان کے حوالے سے درخ...
19/05/2026

صدر بیداری فورم ہولڑ سیداں و جرنل سیکرٹری فورم و دیگر ذمہ داران کی جانب سے ایس پی آفس باغ میں امن و امان کے حوالے سے درخواست جمع کروائی گئی۔
الحمدللہ، اس پر فوری عمل کرتے ہوئے ایس پی صاحب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ سید مظہر گردیزی پل پر باقاعدہ نگرانی کی جائے گی، خصوصاً تعلیمی اوقات میں۔
مزید برآں، ہولڑ سیداں کے جن مقامات کی نشاندہی کی گئی تھی، وہاں چھاپہ مار کارروائیاں کی جائیں گی، اور کچھ ذمہ دار افراد کو خصوصی طور پر مقرر کیا گیا ہے تاکہ وہ بروقت اطلاع فراہم کریں اور فوری کارروائی کو یقینی بنایا جا سکے۔
بیداری فورم عوامی مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے، اور ان شاء اللہ ایسے اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
اہلِ علاقہ سے بھی گزارش ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی بروقت اطلاع دیں۔

الحمداللہ 💗 ہولڑسیداں ایک کلومیٹر ریکڈیشن کا کام شروع۔👍💯 شکریہ وزیر حکومت سردار ضیاءالقمر صاحب
13/05/2026

الحمداللہ 💗 ہولڑسیداں ایک کلومیٹر ریکڈیشن کا کام شروع۔👍
💯 شکریہ وزیر حکومت سردار ضیاءالقمر صاحب

05/05/2026

مڅفل سماع❤️

03/05/2026

سوہنا لگدا اے علی والا❤️

03/05/2026

منقبت مولا علی علیہ السلام❤️

گاؤں ھولڑسیداں سے باغ شہر میں سیدالشہدا چوک ہڈاباڑیکا دلکش نظارہ ❤️
26/04/2026

گاؤں ھولڑسیداں سے باغ شہر میں سیدالشہدا چوک ہڈاباڑی
کا دلکش نظارہ ❤️

15/04/2026

سید مظہر علی گردیزی مرڅوم برج ھولڑسیداں کا څوبصورت منظر🍁

Address

Bagh

Telephone

+923435289164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hullar Syedan Bagh AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hullar Syedan Bagh AJK:

Share

Category