Bagh Naama

Bagh Naama تحقیق کا سفر

Notification!.
25/02/2023

Notification!.

25/02/2023

باغ والو صوبیہ کے حق میں آواز اٹھائیں تاکہ کسی اور کی بہن بیٹی صوبیہ نہ بنے.

کشمیر کی زمین کو آپ نے جاگیر سمجھا ہے کہ اس کا نوٹیفکیشن دینے کراچی پہنچ گے؟ آزاد کشمیر میں سکولز کی عمارتیں تباہ, اسپتا...
25/02/2023

کشمیر کی زمین کو آپ نے جاگیر سمجھا ہے کہ اس کا نوٹیفکیشن دینے کراچی پہنچ گے؟

آزاد کشمیر میں سکولز کی عمارتیں تباہ, اسپتال بے حال , لیکن آپکے ششکے ہیں کہ ختم ہی نہیں ہوتے
۔ آپکے مشیر پٹرول کی مد میں ماہانہ لاکھوں اڑا رہے ہیں۔

غیر ریاستی سیاسی جماعتوں کو اب ادھر مستقل ٹھکانے اور عیاشی کے اڈے مہیا کر رہے ہیں۔
افسوس!

جناب کا عمران خان کے نظریے سے کوئی تعلق نہیں,یہ محض اقتدار کی خاطر چمٹے ہیں اور نظام کی “تبدیلی” سے انہیں کوئی سروکار نہیں۔

#باغی

صبح بخیر
25/02/2023

صبح بخیر

ضلع باغ کا ایک اور اعزاز۔فرض شناس انتہائی ھمدرد لیڈی پولیس آفیسر میڈم ظہورہ بیگم کو سب انسپکٹر پروموٹ ھونے پر مبارک باد ...
02/09/2022

ضلع باغ کا ایک اور اعزاز۔
فرض شناس انتہائی ھمدرد لیڈی پولیس آفیسر
میڈم ظہورہ بیگم کو سب انسپکٹر پروموٹ ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

29/08/2022

باغ میں ٹماٹر کا ریٹ : 250 کلو
پیازکاریٹ : 300 کلو
کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ جس کا جتنا دل چاہتا ہے عوام سے لوٹ رہا ہے۔

شوگر کی بیماری پر اکسیر سمجھا جانے والا خودرو جنگلی فروٹ ۔۔۔۔جس کی ہمارے ہاں چاروں اطراف بہتات ہے ۔۔۔اس کو ہم اپنی زبان ...
21/08/2022

شوگر کی بیماری پر اکسیر سمجھا جانے والا خودرو جنگلی فروٹ ۔۔۔۔جس کی ہمارے ہاں چاروں اطراف بہتات ہے ۔۔۔اس کو ہم اپنی زبان میں #گہیانی یا #کنکولی کہتے ہیں۔۔۔۔
کشمیری میوہ

باغ آزاد کشمیرافسوسناک حادثہ 7 شہیدھاڑی گہل کے نواحی علاقہ شجاع آباد میں سحری کے وقت فوجی گاڑی کے حادثے میں 7 جوانوں کی ...
21/08/2022

باغ آزاد کشمیر
افسوسناک حادثہ 7 شہید
ھاڑی گہل کے نواحی علاقہ شجاع آباد میں سحری کے وقت فوجی گاڑی کے حادثے میں 7 جوانوں کی شہادت اور 6 کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
مقامی زرائع نے بتایا ہے کہ حادثہ سحری کے وقت 3 اور 4 بجے کے قریب پیش آیا، رات کے اندھیرے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
حادثہ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
پولیس چوکی شجاع آباد کے اہلکار اور مقامی لوگوں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

مظفرآباد:وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا پولیس آفیسر ایڈیشبل آئی جی پولیس فہیم  احمد عباسی کو چیرمین سی بی آر ...
18/05/2022

مظفرآباد:

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا پولیس آفیسر
ایڈیشبل آئی جی پولیس فہیم احمد عباسی
کو چیرمین سی بی آر اآزاد کشمیرتعنات کرنے کا فیصلہ ،سیکرٹری سروسز اور چیف سیکرٹری عثمان چاچڑ کا اختلافی نوٹ بھی وزیر اعظم نےاور رول کردیا،

اسی کرائے پر عمل کریں۔
01/12/2021

اسی کرائے پر عمل کریں۔

18/11/2021
بہترین
28/10/2021

بہترین

ہجرت کرنے والے پرندوں کے قاتل مت بنیں۔
04/10/2021

ہجرت کرنے والے پرندوں کے قاتل مت بنیں۔

کیا آپ جانتے ہیں؟کیا آپ جانتے ہیں چند روز قبل صفائی مہم کے نام پر ہونے والے  فوٹواسیشن پر کتنی رقم خزانے سے واری گئی؟نوٹ...
04/10/2021

کیا آپ جانتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں چند روز قبل صفائی مہم کے نام پر ہونے والے فوٹواسیشن پر کتنی رقم خزانے سے واری گئی؟
نوٹیفیکشن پڑھ لیجیے۔

چونا لگانے والے خوشی خوشی رہ رہے ہیں۔آپ ایسا کیجیے کہ آلودہ گلیوں,بازاروں,شاہراؤں کی بدبو میں سانس لیتے رہیے۔

افسروں کا بھلا۔ ۔ افسروں کی خیر۔

ایک اور گاڑی حادثہ کا شکار 💔سدھن گلی باغ آزاد کشمیر میں راولاکوٹ سے آئے ہوئے سیاحوں کی گاڑی حادثہ کا شکار ...حادثہ تیز ر...
26/09/2021

ایک اور گاڑی حادثہ کا شکار 💔
سدھن گلی باغ آزاد کشمیر میں راولاکوٹ سے آئے ہوئے سیاحوں کی گاڑی حادثہ کا شکار ...حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم سیاحوں کو معمولی زخم آئے اللّه کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔سیاحوں سے گزارش ہے کے وہ کشمیر کے پہاڑی راستوں میں احتیاط سے گاڑی چلائیں اور تیز رفتاری جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔

ہمارا خوبصورتباغ
26/09/2021

ہمارا خوبصورت
باغ

ضلع ہیڈکواٹر باغصحت مند بندہ چند گھنٹے گزارے تو بیمار پڑ جائے۔ یوں تو ہم پڑھتے آۓ ہیں کہ صفائی نصف ایمان ہے پر عمل کرنے ...
25/09/2021

ضلع ہیڈکواٹر باغ

صحت مند بندہ چند گھنٹے گزارے تو بیمار پڑ جائے۔ یوں تو ہم پڑھتے آۓ ہیں کہ صفائی نصف ایمان ہے پر عمل کرنے کی ہم کوشش نہیں کرتے۔
ہسپتال کے اردگرد کا ماحول دیکھ کر گھن آتی ہے۔ زیر تعمیر باتھ روم میں مرا ہوا کتا۔ ۔ سامنے کچرے کا ڈھیر۔ ۔ راہ میں بکھرا سامان۔۔۔۔
حیرانی ہے ہیڈکواٹر کا سٹاف کس کام کی تنخواہ لیتا ہے؟

25/09/2021

اردو ! WN
ذولفقار علی
( وادی نیوز ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(FBR) کےمطابق کہ آزاد کشمیر میں قائم سگریٹ تیار کرنے والی کمپنیاں پاکستان میں کم قیمت والے نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ مارکیٹ میں فروخت کر کے پاکستان اور آزاد کشمیر کو ایک محتاط اندازہ کے مطابق ماہانہ کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا رہے ہیں ایف بی آر کی دستاویز کے مطابق کئی سالوں سے ایسا ہو رہا ہے.
یہ کام آزاد کشمیر کے محکمہ ان لینڈ ریونیو اور پولیس کی ناک کے نیچے ہو رہا ہے
پاکستان کے ایف بی آر کے ماتحت اداروں نے متعدد بار ایسے سگریٹ کے ٹرک ضبط کیے جو نان ڈیوٹی پیڈ تھے۔ دلچسپ بات یہ کہ یہ ٹرک پاکستان کی حدود میں سالوں سے پکڑے جارہے ہیں
اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آزاد کشمیر کا محکمہ ان لینڈ ریونیو جان بوجھ کر آنکھیں بند کیے ہوئے ہے اور یہ محکمہ نہ صرف سگریٹ کی غیر قانونی تجارت کو پاکستان اور آزاد کشمیر میں فروخت دینے میں مدد کر رہا ہے بلکہ ٹیکس چوری کی مدد کر کے پاکستان اور آزاد کشمیر کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچا رہا ہے

*پاکستان کی حدود میں پکڑے جانے والے غیر قانونی سیگریٹ کے واقعات*

29 مارچ 2021 رات 9 بجے ان لینڈ ریونیو انفورس منٹ نیٹ ورک راولپنڈی کے ریجنل ٹیکس آفس کے سکواڈ نے ایک ٹرک جس کا نمبر LES_4252 تھا کو دینہ کے مقام پر روک لیا جن افسران نے اس ٹرک کو روکا ان میں ان لینڈ ریونیو آڈٹ افسیران سرزمین خان، شجاعت علی خان کے علاوہ حوالدار محمد عمران تھے۔اس ٹرک میں 90 ہزار سگریٹ کی ڈبیاں تھی اور یہ سگریٹ دستاویزات کے مطابق ایم ایس والٹن تمباکو کمپنی میرپور نے تیار کی تھی۔
اس ٹرک میں موجود سگریٹوں کی مالیت 56 لاکھ 70 ہزار تھی جس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس 37 لاکھ 93 ہزار 800 بنتی تھی۔
ان افسران نے اس ٹرک کے ڈرائیور سے جب فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی ادائیگی کے شواہد فراہم کرنے کا کہا تو ڈرائیور کوئی قانونی دستاویزات فراہم نہ کر سکا۔
ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق چیف کمشنر/ چیف کواڈرینٹر ڈاکٹر خالد محمود لودھی نے فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 کی شک 14 کے تحت اس ٹرک میں موجود سگریٹوں کی ضبطگی کا حکم دیا۔
یہ پہلی بار نہیں ہوا بلکہ اس طرح کئی واقعات اس سے قبل بھی ہو چکے ہیں
23 فروری 2021 دن 4 بجے آئی آر ای این راولپنڈی ریجنل ٹیکس آفس نے منگلا روڈ دینہ کے قریب ٹرک نمبر MAR_4844 کو روکا جس میں 75 ہزار سیگریٹ کی ڈبیاں تھی۔ان سگریٹ کی مالیات 47 لاکھ 25 ہزار روپے تھی اور ان سگریٹوں کا ٹیکس 33 لاکھ 75 ہزار روپے بنتا تھا
اس کاروائی میں 3 افسران نے حصہ لیا جن میں ان لینڈ ریونیو آڈٹ آفسران شجاعت علی خان، سرزمین خان اور حوالدار محمد عمران تھے
ان آفیسران نے جب ٹرک ڈرائیور سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی دستاویزات طلب کی تو ٹرک ڈرائیور کے پاس کچھ موجود نہ تھا جس کی بنیاد پر ٹرک کو ضبط کر لیا گیا۔ایسا چندماہ سے نہیں بلکہ سالوں سے ہو رہا ہے، 30 مئی 2017 کو ایف بی آر کے ماتحت ادارے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک آئی آر بی این نے سگریٹس سے بھرے ٹرک لاھور جاتے ہوئے ضبط کیے اور ان ٹرکوں میں 3 کروڑ مالیت کے سگریٹ تھے جو میرپور سے لاھور جارہے تھے، یہ سگریٹ بھی ایم ایس والٹن تمباکو کمپنی میرپور میں تیار کیے گئے تھے۔
یہ سگریٹ لاھور میں ایم ایس نیوم ریک نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ کو بھیجے جارہے تھے۔
ایف بی آر کے حکام کے مطابق آزاد کشمیر میں جو سگریٹ کی کمپنیاں ہیں وہ نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ پاکستان کی مارکیٹ میں فروخت کرتی ہیں اور اسطرح یہ کمپنیاں نہ صرف آزاد کشمیر کو بلکہ پاکستان کو بھی نقصان پہنچارہی ہیں
ایک موقع پر ایف بی آر حکام کا کہنا تھا کہ لاھور میں ایم ایس نیومریک ٹیکس چوری میں ایک *نالی* کے طور پر استعمال ہو رہا ہے ، ایف بی آر حکام کی جانب سے یہ بھی کہا گیا تھاکہ پاکستان میں نان ڈیوٹی پیڈ سیگریٹ آزاد کشمیر میں قائم سیگریٹ کمپنیاں تیار کر رہی ہیں اور چند ایک اصلی انوائیس کی آڑ میں ایک بہت بڑی مقدار میں نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ فروخت کیے جاتے ہیں

*آزادکشمیر میں تیار ہونے والے سیگریٹ مقررہ قیمت سے 55% کم قیمت پر کیوں فروخت کیے جاتے ہیں* ؟

پاکستان اور آزاد کشمیر میں سگریٹ کی ڈبی فروخت کرنے کی کم سے کم قیمت 62 روپے 76 پیسہ مقرر ہے اس میں ایکسائز ڈیوٹی 33 روپے بنتی ہے کیونکہ ایک سیگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 1روپیہ 65 پیسہ مقرر ہے اور اس کے علاوہ 15%سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے اسطرح ایک سیگریٹ ڈبی پر کل ٹیکس 44 روپے بنتے ہیں

لیکن پاکستان میں مردان کے علاقہ میں قائم خیبر تمباکو کمپنی اور آزاد کشمیر میں اس کمپنی کے ماتحت چلنے والی 2 سیگریٹ کمپنیاں والٹن تمباکو کمپنی اور نیشنل تمباکو کمپنی میں تیار کیے جانے والے سگریٹ جن میں کسان، گولڈ کلاس اور گولڈ سٹریٹ برانڈز شامل ہیں پاکستان اور آزاد کشمیر بھر میں 30 روپے فی ڈبی فروخت ہوتی ہیں
اس کا مطلب یہ ہوا کہ فی ڈبی 44 روپے ٹیکس چوری کیا جاتا ہےچوری کیے بغیر 30 روپے فی ڈبی فروخت کرنا ممکن نہیں ہے۔
آزادکشمیر کے علاقہ میرپور اور بھمبر میں قائم دونوں کمپناں سیگریٹ تیار کرنے کے لیے 15 سے 20 مشینیں روزانہ کی بنیاد پر سیگریٹ استعمال کرتی رہی ہیں یہاں ہم فرض کر لیتے ہیں کہ پاکستان اور آزاد کشمیر میں والٹن تمباکو کمپنی اور نیشنل تمباکو کمپنی کی طرف سے تیار کی جانے والی سگریٹ میں سے صرف 3 لاکھ ڈبیاں روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹ میں فروخت کی جائیں تو ان کا ایک دن کا ٹیکس 1 کروڑ 32 لاکھ روپے بنتا ہے اگر ایک ماہ کی بات کی جائے تو یہ ٹیکس 39 کروڑ 60 لاکھ روپیہ کے قریب ہو گا یوں ایک سال میں ییہ ٹیکس تقریبا 4 ارب 75 کروڑ 20 لاکھ روپے کم سے کم ہو سکتا ہے ۔ ان دونوں سیگریٹ کمپنیوں نے جولائی 2020 سے دسمبر 2020 تک جو ایکسائز ڈیوٹی ٹیکس دیا وہ 40 کروڑ 90 لاکھ روپے بنتے ہیں۔
ان کمپنیوں کی جانب سے ایک ماہ کا جو ٹیکس دیا گیا وہ 6 کروڑ 81 لاکھ روپے ہے اس حساب سے یہ کمپنیاں روزانہ صرف 37 ہزار سیگریٹ کی ڈبیاں تیار کرتی ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کمپنیوں کی جانب سے تیار کردہ سیگریٹ مارکیٹ میں مختص شدہ قیمت سے بھی 50% کم قیمت پر فروخت کیے جاتے ہیں یہاں ان کمپنیوں کی ٹیکس چوری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک سیگریٹ ڈبی پر 44 روپے ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس ادا کرنے کے بعد کیسے عام مارکیٹ میں 30 روپے ڈبی فروخت کی جا سکتی ہے

ایف بی آر کی دستاویزات کے مطابق یہ ٹیکس ادا کیے بغیر مارکیٹ میں سگریٹ پہنچاتے ہیں
https://profit.pakistantoday.com.pk/2017/05/30/fbr-crackdowns-on-illicit-cigarette-manufacturers-of-ajk/

والٹن اور نیشنل تمباکو پرائیویٹ کمپنیز خبیر تمباکو کمپنی کی سسبیڈیز ہیں اور اس کے دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سیکریٹس کی 62 روپے 75 پیسے لازمی قیمت ہے لیکن اس پر 44 روپے جو ٹیکس بنتا ہے اس سے بھی کم قیمت پر یہ سگریٹ سیل کرتے ہیں ان کا مشہور برائنڈ کسان سگریٹ ہے اور یہ پاکستان کے ٹاپ 5 میں بکنے والا سگریٹ ہے لیکن یہ 3 مختلف پیکنگ میں فروخت ہوتا ہے لیکن یہ دیکھنے میں ایک جیسا لگتا ہے ایسا اس لیے کیا تاکہ ٹیکس چوری کیا جائے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ تمباکو کی 2 بڑی کمپنیاں جو 97 فیصد ٹیکس دیتی ہیں اور باقی کمپنیاں جس کا مارکیٹ میں شیئر 40 فیصد ہے اور وہ صرف 3 فیصد ٹیکس دیتی ہیں ان میں سے ایک خیبر تمباکو کمپنی ہے جو پاکستان کی تیسری بڑی کمپنی کہلاتی ہے یہ کس سطح پر ٹیکس چوری کرتی ہے۔
پاکستانی انگریزی اخبار بزنس ریکارڈر کے مطابق یہ ایک ہی برانڈ کو 3 مختلف پیکنگ میں پیک کرتے اور 3 مختلف ناموں سے مارکیٹ میں دستیاب ہیں،
بزنس ریکارڈر نے ریٹیل لیول پر ایک سروے کیا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ خیبر تمباکو کمپنیز کے کچھ برانڈ جن میں کسان، گولڈ سٹریٹ اور گولڈ سٹریٹ کلاسک کے ناموں سے مارکیٹ میں دستیاب ہیں ان میں خبیر تمباکو کمپنی (مردان) والٹن تمباکو کمپنی (میرپور) نیشنل تمباکو کمپنی (بھمبر) اور یونیورسل تمباکو کمپنی کے مالکان ملک کی بااثر شخصیات میں شامل ہوتے ہیں.

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کےامید ہے  آزاد کشمیر میں  انٹر نیٹ کی سہولت کو بہتر بنانے کے لیے حکومت سنجیدگی سے کام جاری رکھے گی۔...
23/09/2021

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے

امید ہے آزاد کشمیر میں انٹر نیٹ کی سہولت کو بہتر بنانے کے لیے حکومت سنجیدگی سے کام جاری رکھے گی۔

23/09/2021

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا رات گئے اچانک بغیر پروٹوکول ایمز ہسپتال مظفرآباد کا دورہ

وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے مریضوں کی عیادت کی اور ان کے مسائل سنے

وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی سے مریضوں کی دوائیوں کی عدم دستیابی کی شکایت

وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کا ہسپتال میں ڈاکٹرز کی غیر حاضری اور دوائیوں کی عدم دستیابی پر سخت برہمی کا اظہار

وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے ڈاکٹرز کا حاضری روسٹر طلب کر لیا

ہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات پر بھی سخت برہمی کا اظہار

شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنا حکومت ذمہ داری ہے ، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر

صحت کی سہولیات کی عدم دستیابی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی

وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کے ہسپتال کے اچانک دورے پر مریضوں کے ساتھ موجود عزیز و اقارب کا خوشی کا اظہار

آپ عوامی وزیراعظم ہیں، ہمارا درد سمجھتے ہیں، ہمیں آپ پر فخر ہے، شہری کی وزیراعظم سے گفتگو


دھیرکوٹ کے نواحی گاؤں میں حادثہچمیاٹی (غربی باغ)  حادثے میں زخمی ہونے والی راجہ زاہد یعقوب کی صاحبزادی انتقال کرگئی ہیں۔...
23/09/2021

دھیرکوٹ کے نواحی گاؤں میں حادثہ

چمیاٹی (غربی باغ) حادثے میں زخمی ہونے والی راجہ زاہد یعقوب کی صاحبزادی انتقال کرگئی ہیں۔ وہ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئیں تھیں

19 ستمبر کی شام شادی کی تقریب میں آئی ہوئی تین خواتین جو برق رفتار کوسٹر کی زد میں آگئی تھی جن میں سے ایک خاتون کو شدید زخمی حالت میں دھیرکوٹ سے مظفرآباد منتقل کیا گیا تھا۔۔ .خوفناک تصادم کے نتیجے میں مریضہ کے سر میں شدید چوٹیں آئیں تھیں۔ مظفرآباد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔۔اللہ تعالیٰ کامل بخشش ومغفرت عطا فرمائے آمین

جناب اسسٹنٹ کمیشنر صاحبہ باغ!!!! کم از کم خود ساختہ مہنگائی سے تو ہماری جان چھڑائیں۔
22/09/2021

جناب اسسٹنٹ کمیشنر صاحبہ باغ!!!!

کم از کم خود ساختہ مہنگائی سے تو ہماری جان چھڑائیں۔

22/09/2021

سرکاری تعلیمی اداروں کی بد حالی کی ایک سرکاری اساتذہ سمیت سرکاری ملازمین کا نظام پر عدم اعتماد ہے۔

22/09/2021

ایک سرکاری ڈاکٹر کا پرائیویٹ کلینک کھولنا جرم ہے۔ تنخواہ سرکار سے اور ذمہ داریاں پرئیویٹ کلینک میں انجام دینا شرمناک ہے۔

22/09/2021

Best Combination
سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز پرائیویٹ کلینک میں
"بہترین علاج"
کرتے ہیں۔

Appriciationمضر صحت اشیاء تیار کرنے والی فیکٹری سیل کی۔ بہت خوباب ذرا ان دکانوں کا وزٹ بھی کیجیے۔ ۔ جہاں سے بچے لے کر کھ...
18/09/2021

Appriciation

مضر صحت اشیاء تیار کرنے والی فیکٹری سیل کی۔ بہت خوب

اب ذرا ان دکانوں کا وزٹ بھی کیجیے۔ ۔ جہاں سے بچے لے کر کھاتے ہیں یہ زہر۔

18 ستمبر 2021  آج باغ انتظامیہ نے بچوں کا غیر معیاری سامان بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور بچوں کو زہریلا سامان بنان...
18/09/2021

18 ستمبر 2021 آج باغ انتظامیہ نے بچوں کا غیر معیاری سامان بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور بچوں کو زہریلا سامان بنانے والی فیکٹری مالک سمیت بند کی ۔۔ یہ انتظامیہ کا ایک اچھا اقدام ہے کیا مالک کی نشاندہی پر ایسے دکاندار حضرات جو یہ غیر معیاری سامان اور بچوں کو زہر کھلا رہے تھے کیا ان کے خلاف بھی کوئی ایکشن لیا گیا بازار میں اور اسکولوں کے ارد گرد بہت سے ایسے تاجر موجود ہیں جو بچوں کو زہر تقسیم کر رہے ہیں ان کے خلاف کب ایکشن ہوگا

Stand with the Cause.
18/09/2021

Stand with the Cause.

گھریلو تشددملائکہ دختر ریاض ہاشمی کا تعلق باغ کے علاقے دھڑے  سے ہے۔ شادی کو تین ہفتے نہیں گزرے کہ شوہر نے تشدد شروع کردی...
18/09/2021

گھریلو تشدد

ملائکہ دختر ریاض ہاشمی کا تعلق باغ کے علاقے دھڑے سے ہے۔ شادی کو تین ہفتے نہیں گزرے کہ شوہر نے تشدد شروع کردیا۔ تصویر دیکھیے ۔ شوہر کا نام خضر ہے۔
گو کہ ایف آئی آر درج ہو چکی۔ امید ہے کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی پر سوال یہ ہیکہ ہم بطور معاشرہ کس ڈگر پے ہیں؟
گھر خواتین پر ہاتھ اٹھا کر ہم خود کی مردانگی کے جوہر دکھاتے ہیں جبکہ کسی بے بس کی حق تلفی,کسی عاجز پر ہوتا ظلم دیکھ کر مردانگی کہیں سو جاتی ہے۔
گھریلو تشدد میں ملوث مرد و زن کسی بھی طور پر لائق احترام نہیں۔

ایس پی آفس میں دیوار کے ساتھ ٹیک لگانا جرم ہے۔ نوٹ کر لیں
08/09/2021

ایس پی آفس میں دیوار کے ساتھ ٹیک لگانا جرم ہے۔ نوٹ کر لیں

08/09/2021

پھر کہیں دوسرا واقعہ ہوگا تو جاگا جائے گا۔
07/09/2021

پھر کہیں دوسرا واقعہ ہوگا تو جاگا جائے گا۔

:)
07/09/2021

:)

07/09/2021

Admin Post.

تین دن سے دھیرکوٹ میں والی بال کا ٹورنامنٹ شروع تھا جو روز رات گئے تک جاری رہتا تھا۔ ہزاروں کی تعداد میں شائقین موجود تھے رات کو بھی دن کا ساماں تھا۔ لوگ آس پاس کی عمارتوں پر چڑھ کر میچ دیکھنے میں مگن تھے۔ ایک بجے کے قریب ایک بچہ وہاں ایک عمارت سے نیچے گرا جو 14،15 فٹ گہرائی بنتی ہے۔سر پہ لاتعداد چوٹیں آئیں اور پولیس والوں کی گاڑی میں سیریس حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا ہسپتال میں صرف ایک نرس اور چوکیدار موجود تھا جنہوں نے بچے کو ٹانکے لگا کے بلیڈنگ روکنے کے بجائے بچے کو اُسی حالت میں ہل ہسپتال بھیج دیا۔جب بچے کو اُس ہسپتال میں لے جایا گیا تو وہاں بھی ہسپتال کا کوئی عملہ موجود نہیں تھا۔ پوری رات بچہ درد سے تڑپتا رہا اور کوئی ایسا بندہ نہیں ملا جو اُسے ٹانکے لگا لیتا۔صبح کے قریب صلابت نامی شخص نے اُسے ٹانکے لگائے ۔ بچہ ماشااللہ سے صحت مند تھا جسکی عمر 15،16 سال تھی اسکی جگہ کوئی بزرگ ہوتا تو اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ۔
بات ہو رہی ہے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال دھیرکوٹ کی جہاں سے 50 یا 60 سال آزادکشمیر پر حکومت ہوئی یہ حالت ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے یہاں بس کھایا پیا اور ہضم کیا والا قانون ہے ۔یہ حالت ہے یہاں ہسپتال کی اگر باہر سے دیکھا جائے تو اتنی خوبصورت عمارت اور کسی ہسپتال کی نہیں ہے لیکن بات کی جائے ڈاکٹرز کی تو ایک ڈاکٹر تک موجود نہیں ہوتا ۔پچھلے دنوں اسکے حوالے سے رات کو راستہ بھی بند کیا گیا تھا احتجاج بھی کیا گیا تھا لیکن ابھی تک کوئی پوچھنے نہیں آیا ۔ کہاں ہیں ہسپتال کے MS صاحب جنکی زمہ داری کیا ہے اور وہ کر کیا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
اگر کوئی ڈاکٹر نہیں تو انکا کام بنتا ہے آگے محکمہ صحت کو آگاہ کرنا ۔ کیوں عوام کی زندگیوں ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
اگر خدنخواستہ کوئی حادثہ ہو جائے تو کہاں کا رُخ کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
اگر باغ اور مظفرآباد ہی مریضوں اور زخمیوں کو لے جانا ہوتا تو اس عمارت کا مقصد کیا تھا اسے ہسپتال کا نام ہی کیوں دیا گیا۔۔۔۔؟؟؟؟؟
محکمہ صحت کو چائیے اس کا فوری نوٹس لے

تحریک آزادیِ کشمیر کے لیے آپ کی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔الوداع سید علی گیلانیالوداع
01/09/2021

تحریک آزادیِ کشمیر کے لیے آپ کی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
الوداع سید علی گیلانی
الوداع

اسٹنٹ کمیشنر باغ تبدیلبینش جرال نئی اسسٹنٹ کمیشنر باغ تعینات
01/09/2021

اسٹنٹ کمیشنر باغ تبدیل
بینش جرال نئی اسسٹنٹ کمیشنر باغ تعینات

01/09/2021
باغ آزادکشمیرننھے محب عارف ہاشمی کا سفاکانہ قتلقتل کرنے والی مبینہ دو خواتین گرفتار
01/09/2021

باغ آزادکشمیر

ننھے محب عارف ہاشمی کا سفاکانہ قتل

قتل کرنے والی مبینہ دو خواتین گرفتار

Address

Tehsil Bagh
Bagh

Telephone

+923028917302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh Naama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share