AHS Updates

AHS Updates Politics | Current Affairs | Breaking Updates

25/07/2026

ایکشن کمیٹی کے فیصلے کے بعد نامعلوم مقام سے تپا ہوا میرا دوست۔۔!🤦🏻

15/07/2026

🚨 اہم اعلان | لانگ مارچ
آج صبح 11:00 بجے دریک دھرنے سے لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز پہلے راولاکوٹ شہر کی طرف کیا جائے گا۔ اس کے بعد مظفرآباد.
تمام مصافاتی علاقوں سے آنے والے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اپنی مکمل تیاری کے ساتھ بروقت پہنچیں.

کل دن 2 بجے سے آج دن 3 بجے تک بغیر کسی تعطل کے مذاکرات جاری رہے مگر انکا مطالبہ ہے کہ پہلے دھرنا ختم کیا جائے۔دھرنا کسی ...
13/07/2026

کل دن 2 بجے سے آج دن 3 بجے تک بغیر کسی تعطل کے مذاکرات جاری رہے مگر انکا مطالبہ ہے کہ پہلے دھرنا ختم کیا جائے۔
دھرنا کسی صورت ختم نہیں ہو گا۔
عمر نظیر کشمیری




09/07/2026
09/07/2026

لانگ مارچ کا آغاز 15 جولائی کو راولاکوٹ سے کیا جائے گا منزل مظفرآباد ہو گی۔ عوامی ایکشن کمیٹی

06/07/2026

جو کہہ رہے تھے باغ والے خاموش ہیں باغ نہیں نکلا وہ دیکھیں یہ کل ریڑھ باغ کے مناظر ہیں سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے
باغ والو ہمیں آپ پہ فخر ہے✊🚩

05/07/2026

ہجیرہ ،پانیولہ ،،کٹکیر مظفرآباد ،دھیرکوٹ کا شہر چڑالہ، وسطی باغ ،شرقی باغ ،غربی باغ
عوام ہی عوام
جن میں جوان ،بچے خواتین، بزرگ✊

05/07/2026

ضلع باغ تحصیل ریڑہ
فورسز نے چاروں طرف سے بلاک کیا تھا لیکن عوام ساری رکاوٹیں توڑ کر احتجاج والی جگہ پہ پہنچ چکی ہے۔
عوام کا جم غفیر اس وقت تحصیل ریڑہ میں موجود ہے اور ہر طرف عوام ہی عوام آواز دو ہم ایک ہیں✊🚩

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHS Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share