Faizan Kiyani

Faizan Kiyani ‏زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے، جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے۔
~رومی

16/07/2025

❣️

03/07/2025

یہ واقعہ ایک یونیورسٹی کے پروفیسر کا ہے جو لیکچر دے رہے تھے۔ جیسے ہی انہوں نے لیکچر شروع کیا، ایک طالبعلم نے سیٹی بجائی۔
پروفیسر رکے اور پوچھا: "کس نے سیٹی بجائی؟"
لیکن کوئی جواب نہ ملا۔

انہوں نے دوبارہ لیکچر شروع کیا، پھر وہی طالبعلم سیٹی بجانے لگا۔
پروفیسر نے پھر پوچھا: "کس نے بجائی؟"
کوئی جواب نہ آیا۔

تیسری بار پھر سیٹی بجی تو پروفیسر نے قلم بند کر کے کہا: "محاضرہ ختم!"
پھر بولے: "لیکن اب میں تمہیں ایک سچی کہانی سناؤں گا..."

کمرے میں خاموشی چھا گئی۔

پروفیسر کہنے لگے:
"ایک رات مجھے نیند نہیں آ رہی تھی، گاڑی لے کر نکل پڑا۔ راستے میں ایک بوڑھی عورت ملی جو بھاری سامان اٹھائے ہوئے تھی۔ میں رکا اور پوچھا کیا مدد چاہیے؟ وہ خوش ہوئی اور میں نے اسے گاڑی میں بٹھا لیا۔ راستے میں اس نے میری آنکھوں میں دیکھ کر کہا:

'ڈاکٹر صاحب! میرا ایک ناجائز بیٹا آپ کے یونیورسٹی میں پڑھتا ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ آپ اس کا سہارا بنیں۔'
میں نے کہا: 'ٹھیک ہے، لیکن نام تو بتائیں؟'
وہ مسکرائی اور بولی:
'نام کی ضرورت نہیں، وہ تمہیں خود پہچانوا دے گا۔ وہ کلاس میں بہت شرارتی ہے اور اکثر سیٹیاں بجاتا ہے۔' "

یہ سنتے ہی ساری کلاس اس طالبعلم کی طرف مڑ گئی جو سیٹی بجا رہا تھا!

پروفیسر نے اس سے کہا:
"آجا میرے بچے! کیا تم سمجھتے ہو کہ میں نے ڈاکٹریٹ کا درجہ کسی گدھوں کے بازار سے خریدا ہے؟"

(واقعہ سبق آموز اور دل کو چھو جانے والا ہے)

😅
25/06/2025

😅

25/06/2025
اور کچھ رونقیں خود اپنی ذات سے ہوا کرتی ہیں 😊
15/02/2025

اور کچھ رونقیں خود اپنی ذات سے ہوا کرتی ہیں 😊

اور کچھ رونقیں خود اپنی ذات سے ہوا کرتی ہیں
21/07/2024

اور کچھ رونقیں خود اپنی ذات سے ہوا کرتی ہیں

‏"اپنی دستیابی اتنی کٹھن تو رکھیں کہ جو حاصل کر پائے، ساری عمر خوش قسمتی سمجھے."-🙃
11/12/2023

‏"اپنی دستیابی اتنی کٹھن تو رکھیں کہ جو حاصل کر پائے، ساری عمر خوش قسمتی سمجھے."-🙃

میں نصیر فقر سرشت ہوں کہ مرید ساقیِ چشت ہوںمجھے بادشاہوں سے کام کیا انھیں دور ہی سے سلام ہے
28/11/2023

میں نصیر فقر سرشت ہوں کہ مرید ساقیِ چشت ہوں
مجھے بادشاہوں سے کام کیا انھیں دور ہی سے سلام ہے

19/09/2023

ملک نوں رل مل کھائی جاو

16/09/2023

Explore the wonders of our universe with this incredible NASA video! 🌌 Witness the beauty of distant galaxies, the power of rocket launches, and the mysteries of outer space.

👉 Watch the full video to get a glimpse of the extraordinary discoveries that await us beyond our blue planet. 🌏✨

16/08/2023

Address

Bagh
12800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Kiyani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faizan Kiyani:

Share