ESA News

ESA News آزاد کشمیر کی خبروں کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ کیلئے ہمارا پیج فالو کریں۔

25/09/2025

مظفرآباد: کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی جناب شوکت نواز میر آج شام 5 بجے اپر اڈا لال میں مظفرآباد کے شہریوں سے مخاطب ہوں گے۔



25/09/2025

مظفرآباد: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے مابین ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کور ممبر شوکت نواز میر کی گفتگو۔

24/09/2025

مظفرآباد عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات کے لحاظ سے سردار عمر نذیر کشمیری کی تازہ گفتگو۔

24/09/2025

مذاکرات اپ ڈیٹ : بلدیاتی نمائندوں کو بااختیار بنانے اور انہیں فنڈز جاری کرنے کے فیصلے پر اتفاق رائے
ذرائع

24/09/2025

🚨🚨

ایکشن کمیٹی مذاکرات اپڈیٹ
حکومت اور ایکشن کمیٹی کے درمیان مہاجرین کی 12 نشستوں پر فلوقت ڈیڈلاک برقرار حکومت مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے کا مطالبہ تسلیم کرنے سے انکاری ہے
جبکہ ایکشن کمیٹی ممبران نے نشستوں کے خاتمے سے نیچے کوئی بات تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

24/09/2025

آزاد کشمیر حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، کوہالہ معاہدے پر عمل کا اعلان، اب چارٹر آف
ڈیمانڈ پر مذاکرات شروع

24/09/2025

مذاکرات جاری!

24/09/2025

مظفرآباد: وفاق نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات میں بیٹھ کر سائفر کی نفی کر دی، مذاکرات جاری۔

24/09/2025

عوامی ایکشن کمیٹی کے اعتراض پر وزیرِ حکومت ملک ظفر کو مزاکراتی کمیٹی سے نکال دیا گیا۔

23/09/2025

بریکنگ نیوز //
حکومت پاکستان کی جانب سے
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو باضابطہ مذاکرات کی دعوت دے دی گئی
ذرائع کے مطابق کل 24 ستمبر کو مظفرآباد میں مذاکراتی عمل کا آغاز متوقع ۔
کیا 29 ستمبر کی کال واپس ہوگی؟ عوام کی نظریں مذاکرات کے پہلے مرحلے پر۔ ۔۔۔۔۔

21/09/2025

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ESA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category