سحرش کشمیری

سحرش کشمیری کچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے📝🚩

05/03/2025

*اے اللہ!*
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤🥹
Ramadan 💐

🦋 ‏٭‏"اللّٰه سے چپکے چپکے بات کیا کرو،🌸 وہ اس دل کو خالی نہیں لوٹاتا🫀، جو زندگی کی تھکان سے  بھاگ کر اس کی رحمت کے سائے ...
04/03/2025

🦋 ‏٭‏"اللّٰه سے چپکے چپکے بات کیا کرو،🌸 وہ اس دل کو خالی نہیں لوٹاتا🫀، جو زندگی کی تھکان سے بھاگ کر اس کی رحمت کے سائے میں آ گیا ہو"🥹🍂

04/03/2025

Ramadan💐🌛

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے  لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں.🥺🍁
10/02/2025

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں.🥺🍁

_کوئی بھی سفر لا حاصل نہیں ہوتا__منزل نہ بھی ملے تو راستےبہت کچھ سیکھا جاتے ہیں.....🏴😌
01/02/2025

_کوئی بھی سفر لا حاصل نہیں ہوتا_
_منزل نہ بھی ملے تو راستے
بہت کچھ سیکھا جاتے ہیں.....🏴😌

05/01/2025

مُدتوں روئیں گی تیری آنکھیں ہمیں بھولنے کو مُدتوں ہم تیرے اشکوں میں پائے جائیں گے🥀

🌸⃟

*کب کا چھوڑ دیا لوگوں کا یقین کرنا یہ جو محبت سے ملتے ہیں نا بہت تکلیف دیتے ہیں*💯
05/01/2025

*کب کا چھوڑ دیا لوگوں کا یقین کرنا یہ جو محبت سے ملتے ہیں نا بہت تکلیف دیتے ہیں*💯

اچھی صُورت بھی کیا بُری شے ہےجِس نے ڈالی بُری نظر ہی ڈالی. 🔥
19/12/2024

اچھی صُورت بھی کیا بُری شے ہے
جِس نے ڈالی بُری نظر ہی ڈالی. 🔥

اس کو نظروں سے گرایا ہے، یہی کافی ہےدل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں🍂
18/12/2024

اس کو نظروں سے گرایا ہے، یہی کافی ہے
دل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں🍂

*اے اللہ!* ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمار...
14/12/2024

*اے اللہ!*
ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲

13/12/2024

زندگی اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے🥀

Address

Bagh
12500

Telephone

+923460056379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سحرش کشمیری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سحرش کشمیری:

Share