SNN News HD

SNN News HD غیر جانبدار اور مستند خبروں کی پہچان ابھرتا ہوا نیوز نیٹ ورک کو فالو کریں اور ملک بھر کی خبروں سے باخبر رہیں

22/08/2023

انڈیا اور پاکستان کی آذادی میں صرف 1 دن کا فرق ہے وہ چاند پر پہنچ گیا اور ہم 9 زندگیاں بچانے چیئر لفٹ تک نہی پہنچ سکے
افسوس😢

ایمان بھی کیا خوبصورت چیز ہے ... !اللہ اکبر ❤️زمین پر بیٹھ کر پیاز کے ساتھ روٹی کھانے والی قوم نے دنیا کے سب سے بڑے فوجی...
22/08/2021

ایمان بھی کیا خوبصورت چیز ہے ... !
اللہ اکبر ❤️
زمین پر بیٹھ کر پیاز کے ساتھ روٹی کھانے والی قوم نے دنیا کے سب سے بڑے فوجی اتحاد کو شکست دے دی. نا قابلِ یقین

19/08/2021

قیامت خود بتائے گی
قیامت کیوں ضروری تھی

Minar a Pakistan incident 😥

خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترےوہ فصّلِ گٌل جِسے اندیشہِ زوال نہ ہویہاں جو پھول کھِلے وہ کھِلا رہے صدیوںیہاں خزاں کو بھ...
14/08/2021

خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترے
وہ فصّلِ گٌل جِسے اندیشہِ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھِلے وہ کھِلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو بھی گٌزرنے کی مجال نہ ہو

💚

پاکستان مسلم لیگ نواز کی ممبر پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کرونا وائرس کا شکار ہو گئ ہیں
03/08/2021

پاکستان مسلم لیگ نواز کی ممبر پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کرونا وائرس کا شکار ہو گئ ہیں

کشمیر کے وزیراعظم کیلئے بہترین شخص کا انتخاب کریں گئے پوری دنیا کی نظریں کشمیر پہ ہیں۔وزیراعظم عمران خان
03/08/2021

کشمیر کے وزیراعظم کیلئے بہترین شخص کا انتخاب کریں گئے پوری دنیا کی نظریں کشمیر پہ ہیں۔
وزیراعظم عمران خان

زیرِ زمین پانی کے ذخائر میں کمی کا شور تو سنتے ہیں لیکن کبھی اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی؟ کیوں ہماری پانی والی موٹریں کام...
03/08/2021

زیرِ زمین پانی کے ذخائر میں کمی کا شور تو سنتے ہیں لیکن کبھی اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی؟ کیوں ہماری پانی والی موٹریں کام کرنا چھوڑ جاتی ہیں اور پھر ہمیں پانی حاصل کرنے کیلئے ذیادہ گہرا بور کروانا پڑتا ہے؟ جس گھر میں پہلے چالیس فٹ بور والا ہینڈپمپ یا نلکا بہترین کام کرتا تھا وہاں کیوں اب اڑھائی سو فٹ پہ بھی پانی نہیں مل رہا؟

اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ ہم جتنا پانی زمین سے لے کر استعمال کر رہے ہیں، اسے اتنا پانی واپس نہیں کر رہے، یعنی ہمارے زیر زمین پانی کے ذخائر ری چارج نہیں ہو رہے۔

زیر زمین پانی کے ذخائر ری چارج کیسے ہوتے ہیں؟ بارش سے اور ہمارے استعمال شدہ پانی سے (اگر ہم وہ پانی زمین کو واپس کریں تو) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزاروں سال تو یہ ذخائر ری چارج ہوتے رہے، اب کیوں نہیں ہو رہے؟ کیونکہ بارش اور دیگر استعمال شدہ پانی کے زمین میں جانے کا قدرتی راستہ (کچی زمین) کو ہم نے سیمنٹ، تارکول اور کنکریٹ سے بند کر دیا ہے، وہ پانی جو زیر زمین پانی کی سطح کو برقرار رکھتا تھا اسے اب واپس زمین میں جانے کا راستہ نہیں ملتا اور ہم اسے نالیوں میں بہا دیتے ہیں۔

اگر ہم سب اپنے اپنے گھر کا کچھ حصہ باغیچے کیلئے چھوڑ دیں تو نہ صرف یہ کہ باغیچے کی کچی زمین بارش کے پانی کو ہمارے زیر زمین پانی کے لیول کو برقرار رکھنے کیلئے استعمال کرے گی بلکہ ہمارا باغیچہ ہمیں روز تازہ پھل اور سبزیاں بھی دے گا۔ لہذا اس نام نہاد ترقی کے خ*ل سے باہر آئیں اور حقیقی ترقی اپنائیں۔

Address

Bagh Ajk
Bagh
.....

Telephone

+923115737336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SNN News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SNN News HD:

Share