28/04/2026
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے توغمِ دہر کا جگھڑا کیا ہے۔۔۔۔۔؟؟
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات❣️
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے! 🌼
تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے!!
یوں نا تھا،میں نے فقط چاہا تھا کہ یوں ہو جائے۔۔۔۔!!
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا! 🥀
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا🍁
~فیض احمد فیض
#𝓐𝓶𝓲𝓻 🌸💜