Khizar baig

Khizar baig ۔Sardar Khizar Yousaf From District Bagh Azadkashmir

30/01/2025
 with  &  on the set of 1997 Bollywood movie Aur Pyar Ho Gaya. The film’s music was composed by Nusrat Fateh Ali Khan, w...
12/04/2024

with & on the set of 1997 Bollywood movie Aur Pyar Ho Gaya. The film’s music was composed by Nusrat Fateh Ali Khan, who also makes a cameo appearance in the film.

13/03/2024

خالص دودھ کی خاصیت یہی ہے کہ یہ کسی مسلمان کے ہاں نہیں ملتا!!
انور مقصود

13/03/2024

‏پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے
یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے زیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے!!
منقول

20/02/2024

ایک عہد جو تمام ہوا دکھی انسانیت کا مسیحا حکیم سائیں جاوید صاحب کی موت نے پورے باغ کو سوگوار کر دیا باغ کی نامور روحانی شخصیت حکیم سائیں جاوید کے سفر آخرت کے مناظر ۔
کشمیر سمیت پاکستان کے طول و عرض سے آنے والے مریضوں کو روحانی فیض پہچانے والے سائیں جاوید بھی بالآخر اس عارضی دنیا کو چھوڑ گے نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی شرکت ۔
حکیم سائیں جاوید جنات کے زریعے لاعلاج مریضوں (بالخصوص) دل کے مریضوں کے شفا یابی کے لیے ایک منفرد پہچان رکھتے تھے لاکھوں کے حساب سے مریضان شفا یاب ہوئے حکیم سائیں جاوید کے وجہ سے اس علاقہ کو بالخصوص باغ کو ایک مقام حاصل ہوا ۔
اللہ تعالیٰ حکیم سائیں جاوید کی مغفرت فرمائے .. آمین

امیروں نے غریبوں کے لیے خدا کے سوا کچھ نہیں چھوڑا۔~ فریڈرک نطشے
06/02/2024

امیروں نے غریبوں کے لیے خدا کے سوا کچھ نہیں چھوڑا۔
~ فریڈرک نطشے

Address

Birpani Bagh Ajk
Bagh
12500

Telephone

+923169496416

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khizar baig posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share