Public Insight AI

Public Insight AI صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم !❤️

19/03/2026

‏لاہور میں جہاز لگژری جہاز کھڑا ہے اسی شہر میں کچھ ہفتہ قبل اقرار الحسن نے ایک سٹوری کی جس میں ایک 18 ہزار روپے کے بجلی کے بل کیلئے ایک چار بچوں کی ماں کو لیسکو کے ایک افسر نے گیسٹ ہاوس کے کمرے تک لے گیا کہ وہ اس کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرے ، محمد مالک
Maryam Nawaz Sharif

19/03/2026

‏پاکستان میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو ہو گی
سیکورٹی زرائع

پاکستان میں عوام کو زندہ رہنے کے لیے سہولتیں ملیں یا نہ ملیں…لیکن مرنے کے بعد کی سہولتوں کا بندوبست زور و شور سے جاری ہے...
14/03/2026

پاکستان میں عوام کو زندہ رہنے کے لیے سہولتیں ملیں یا نہ ملیں…
لیکن مرنے کے بعد کی سہولتوں کا بندوبست زور و شور سے جاری ہے۔

اب کراچی میں نیا قبرستان بنانے کی خوشخبری دی جا رہی ہے
تاکہ شہریوں کو “آسانی” ہو۔

کیا عجیب ملک ہے…
زندگی مشکل، علاج مشکل، تعلیم مشکل، روزگار مشکل —
مگر قبر تک پہنچنا آسان بنایا جا رہا ہے۔

کبھی سوچا بھی ہے؟
جس قوم کو جینے کے وسائل نہیں ملتے،
اس کے لیے قبرستان بنانا کوئی کارنامہ نہیں…
یہ تو حکمرانوں کے لیے شرم کا مقام ہونا چاہیے۔

11/03/2026

‏“ہم نے 332 روپے والا پٹرول ڈلوا کر دیکھا ہے۔ اس سے گاڑی کو جھٹکے بہت کم لگتے ہیں”۔۔
مطمعن ۔۔۔۔۔ پٹواری

08/03/2026

میاں صاحب، پٹرول کی قیمت میں اضافے کا سن کر رو پڑے اور میٹنگ سے اٹھ کر چلے گئے 😭😭

07/03/2026

شہباز صاحب ہم نے بہت ترقی کر لی اب ایران کو آپ جیسے لیڈر کی ضرورت ہے ۔اللّٰہ کا نام ہے چلے جاؤ اور ترقی ہم کو نہیں چاہیے بس کرو پاکستانی لوگوں کا جان چھڑاؤ

07/03/2026

میاں صاحب بھی پٹرول 55 روپے مہنگا ہونے پر نیند سے بیدار ہوگئے!😎🥱💔

07/03/2026

غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ھے

07/03/2026

راتوں رات پٹرول اور ڈیزل کی 55 روپے قیمتیں بڑھاتے ہوئے تمہیں شرم نہیں آئی۔

07/03/2026

مریم نواز آن فائر🔥

07/03/2026

‏بالآخر عظمی بخاری صاحبہ کا رمضان میں ایمان جاگ گیا اور رمضان میں رات کے اندھیرے میں قیمتیں بڑھانے پر اپنی ہی حکومت کو کھری کھری سنا دی۔

06/03/2026

چارلی چپلن کا مہنگائی ختم کرنے کا فارمولا

Address

Bagh
12550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Insight AI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share