Munir Aziz ツ

Munir Aziz ツ Video Editor | Script Writer | Voiceover Artist | Fiver Top Rated💻
(1)

12/08/2026

Good things will happen to you soon.

تھوڑی  سی Personal Branding  کر لوں کیا ہی ہو جائے گا ؟2020-2026پہلے صرف وائس اوور کی سروس دیاس کے بعد اڈیٹنگپھر سکرپٹ ر...
11/08/2026

تھوڑی سی Personal Branding کر لوں کیا ہی ہو جائے گا ؟

2020-2026

پہلے صرف وائس اوور کی سروس دی
اس کے بعد اڈیٹنگ
پھر سکرپٹ رائٹنگ سروسز

اور اب سب سکلز کو جمع کر کے یوٹیوب آٹومیشن سروسز۔

یعنی میرے کسی بھی کلائنٹ کو کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں۔

میں کام کرتا ہوں اور ساتھ کلائنٹ کو سکھاتا بھی ہوں کہ کون سا کام کیسے کب اور کیوں کرنا ہے۔

ریسرچ بھی میری اور باقی سب کام بھی میرے۔

آپ مجھ سے کون سی سروسز لینا پسند کریں گے؟

10/08/2026

There is no plan B, i'm getting what i want!

سسٹم اسی دن ہی خراب ہو گیا تھا۔🥹
08/08/2026

سسٹم اسی دن ہی خراب ہو گیا تھا۔🥹

01/08/2026

جوانیاں لُٹائیں گے انقلاب لائیں گے۔ کشمیر کے بعد آج یہ نعرہ پاکستان کے ہر شہر میں گونج رہا ہے !✨

اگر تُم غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو تُم غلامی کے اعلیٰ ترین درجے پر ہو۔،❤️
31/07/2026

اگر تُم غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو تُم غلامی کے اعلیٰ ترین درجے پر ہو۔،❤️

شاموں کی زرد رنگت اداسی لے آئے تو غم میں نڈھال اہلِ دل سینہ پیٹتے ہیں '
31/07/2026

شاموں کی زرد رنگت اداسی لے آئے تو غم میں نڈھال اہلِ دل سینہ پیٹتے ہیں '

اذیتیں دِل پر عیاں ہو جائیں تو ہمارے چہروں کے خدوخال پہ پڑی سلوٹیں گہری ہو جاتی ہیں '
26/07/2026

اذیتیں دِل پر عیاں ہو جائیں تو ہمارے چہروں کے خدوخال پہ پڑی سلوٹیں گہری ہو جاتی ہیں '

بعض اوقات گھبراہٹ اس قدر ہیبت ناک ہوتی ہے کہ ہمارے دل دلاسوں کی تھپکیوں تلے بھی ہانپتے رہتے ہیں '
25/07/2026

بعض اوقات گھبراہٹ اس قدر ہیبت ناک ہوتی ہے کہ ہمارے دل دلاسوں کی تھپکیوں تلے بھی ہانپتے رہتے ہیں '

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَمیرے والد محترم محمد عزیز  اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔ نماز جنازہ آج آبائی گ...
18/07/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

میرے والد محترم محمد عزیز اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔ نماز جنازہ آج آبائی گاوں ہِل سُرنگ ( چمن کوٹ) میں ادا کیا جائے گا۔

اللہ پاک ابو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munir Aziz ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share