Abdul Mateen Abbasi

Abdul Mateen Abbasi حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم دنیا کے سب سے عظیم لیڈر ہیں ❤️

انتہائی فرض شناس اور قابل فخر پولیس آفیسر  ہمارے علاقے کا بہت ہی قیمتی اثاثہ جناب سردار سیاب عباسی صاحب کو ڈی ایس پی پرو...
27/03/2025

انتہائی فرض شناس اور قابل فخر پولیس آفیسر ہمارے علاقے کا بہت ہی قیمتی اثاثہ جناب سردار سیاب عباسی صاحب کو ڈی ایس پی پروموٹ ہونے پر عمیق قلب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللّہ پاک زندگی میں مزید کامیابیوں سے نوازیں آمین

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ موہڑہ  سے بہت ہی پیارے دوست اور بھائی معاویہ صدیر کا راولپنڈی میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے اللہ...
02/10/2024

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
موہڑہ سے بہت ہی پیارے دوست اور بھائی معاویہ صدیر کا راولپنڈی میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے اللہ پاک بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین 🤲

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❣️ السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس البم میں آپ کو ریاست جموں و کشمیر سے جڑی پرانی چیزیں ا...
24/09/2024

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❣️
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس البم میں آپ کو ریاست جموں و کشمیر سے جڑی پرانی چیزیں اور رسم و رواج دیکھنے کو ملیں گے خود بھی دیکھیں اور دوسروں کو بھی شئیر کریں 😍
وہ دور جب مکان کچے تھے اور لوگ سچے تھے 😢😍

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❣️ السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام حضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
22/09/2024

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❣️
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام حضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

شادی کی بہت بہت مبارک ہو Engr Owais Afraz اللہ پاک ازواجی زندگی میں برکت عطا فرمائیں آمین
09/09/2024

شادی کی بہت بہت مبارک ہو Engr Owais Afraz
اللہ پاک ازواجی زندگی میں برکت عطا فرمائیں آمین

06/07/2024

وہ آدھی دنیا کا حکمران تھا
لیکن درخت کے سائے میں اینٹ رکھ کر سو جایا کرتا تھا ❤️
حضرت عمرؓ فاروق پر لاکھوں سلام🥰

ایک کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر بھائی علی سیاب عباسی محسن تہذیب عباسی اور ان کی جملہ منیجمنٹ کو مبارکباد ❣️🤝 امید ہے شائقی...
25/06/2024

ایک کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر بھائی علی سیاب عباسی محسن تہذیب عباسی اور ان کی جملہ منیجمنٹ کو مبارکباد ❣️🤝
امید ہے شائقین کرکٹ کو آئندہ بھی اس طرح کے بہترین ایونٹ دیکھنے کو ملیں گے 💯

Address

Bagh
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Mateen Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share