
05/07/2024
قادری ٹریولز مظفرآباد معجزانہ طور پہ سب محفوظ رہے
گاڑی میں موجود سواریوں کے مطابق ڈرائیور رف ڈرائیو کر رہا تھا اور اوور سپیڈ تھا جسکی وجہ سے کنٹرول نہ کر سکا گاڑی کو بجلی کے کھمبے میں مار دیا
اور بجلی کی مین لائن گاڑی پہ گر گئ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بچت ہو گئ