Libra Network Media Center Bagh

Libra Network Media Center Bagh Information & Entertainment Channel

24/12/2025

باغ کے نواحی گاؤں ملوٹ بنگراں ایک بزرگ شخص زمین کے تنازعے پر #پڑوسی عورت پر تشدد کر رہے ہیں۔
🥺
عورت پر ہاتھ اٹھانے کی بھر پور مزمت کرتے ہیں اور انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں اس شخص کے ساتھ سخت کارروائ کی جاۓ

24/12/2025

وویمن یونیورسٹی باغ کی طالبہ جس کا تعلق راولاکوٹ سے ہے کی ہمت اور حوصلے کو وزیر اعظم پاکستان داد دیے بغیر رہ نہ سکے اسٹیج سے اٹھ کر طالبہ کے پاس پہنچ گئے اور دست شفقت رکھا کشمیر کی باہمت بیٹی کو داد دینے کے لیے سارے شرکاء تقریب کھڑے ہوگئے
#ویڈیو شئیر کریں اور طالبہ کے حوصلے کو داد دیں

24/12/2025
23/12/2025

کےپی پی کے جیالے گھس گۓ ccmباغ سٹیڈیم میلے میں اچانک

21/12/2025

Congratulations to Dr. Sobia Kausar and her father Raja Zain Afsar on receiving their PhD degree from the University of Jinan, China.

21/12/2025

کفل گڑھ سےڈاکٹر ثوبیہ کوثر
پی۔ایچ۔ڈی۔میٹریلز سائنس اینڈ انجنئیرنگ ۔یونیورسٹی آف جینان چائنہ 2025 کو حصول ڈگری کے بعد وطن واپسی پر خوش آمدید
اور مبارکباد ۔

21/12/2025

دسمبر کی پہلی بارش باغ کا موسم ٹھنڈا ہو گیا

21/12/2025

نعمانپورہ فیڈر رات12 بجے سے ابھی تک بغیر اطلاع کے لائیٹ غائب۔مجھے پہلےپتا تھا پول کا پرابلم ہی نہیں ہے۔
فدا ککا۔03488943213

20/12/2025

الحمداللہ
آج بارش کے امکانات ہیں ۔سب لوک دعا کریں ۔کہ اللہ پاک رحمت کی بارش کا نزول کریں۔ آمین
فدا ککا۔03488943213

20/12/2025

باغ ٹوٹے ہوے پول سے لائیو

17/12/2025

افسوس کے ساتھ سنگھڑ جگلڑی راجہ الیاس صاحب کے بھائی مصطفیٰ صاحب کا مکان جل کر خاکستر ہو گیا۔
تمام لوگوں سے حسب توفیق مدد کی اپیل تا کہ برفباری سے پہلے پہلے چھت کا کچھ کیا جا سکے۔
نیشنل بنک اکاؤنٹ نمبر۔
PK05NBPA1716003064107809
Raja muhammad ilyas khan
مزید معلومات کے لئیے رابطہ کریں۔ فدا ککا۔۔۔03488943213

Address

Bagh

Telephone

+923445566778

Website

http://www.ajklibra.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Libra Network Media Center Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Libra Network Media Center Bagh:

Share