SK Media

SK Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SK Media, Digital creator, Bagh.
(1)

ایس کے میڈیا پر علماء اکرام اصلاحی بیانات، تقاریر، نظمیں نعتیں، اور دینی پروگرامات نشر کیے جاتے ہیں۔ تاکہ دین اسلام کی حقیقی صورت واضح ہو اور اسلام کے پیغام اور شریعت کے احکام سمجھنے میں آسانی ہو۔

19/12/2025

لاہور: قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ نے شاعرِ اسلام سید سلمان گیلانی کی عیادت کی اور ان کی جلد و کامل صحت یابی کے لیے دعا فرمائی۔

19/12/2025

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاعی نظام مضبوط اور بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

19/12/2025

قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان نے معہد الفقیر جھنگ کا دورہ کیا، الشیخ الحافظ ذوالفقار نقشبندیؒ کے صاحبزادگان سے تعزیت کی، قبر پر حاضری دی اور خطبۂ جمعہ ارشاد فرمایا۔

19/12/2025
18/12/2025
18/12/2025

کراچی: علامہ راشد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ دینی مدارس کا فیضان تا قیامت جاری رہے گا اور یہ ادارے اسلامی قدار کے حقیقی محافظ ہیں۔

18/12/2025
18/12/2025

جمعیت علماء اسلام جموں و کشمیر کی مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں محمودالحسن شاہ مسعودی کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی۔

18/12/2025

جموں و کشمیر:
جمعیت علماء اسلام جموں و کشمیر کی مرکزی جنرل کونسل نے مولانا سعید یوسف خان کو بلامقابلہ آئندہ پانچ سال کے لیے دوبارہ امیر منتخب کر لیا۔

18/12/2025

چکوال: سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن نے چکوال آمد پر پیر عبدالرحیم نقشبندی مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی، اس موقع پر حافظ نصیر احمد احرار اور دیگر رہنما بھی ہمراہ تھے۔

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share