Bagh Media Center

Bagh Media Center Bagh Media Center is a news publishing institute in Bagh city of Azad Jammu & Kashmir. BMC is committed to publish the timely news as they happen.

05/09/2017
05/09/2017
05/09/2017
15/05/2017

آزادکشمیر احتساب بیورو نے ویمن یونیورسٹی باغ میں خلاف قواعد تقرریوں، تعیناتیوں اور انتظامی بے ضابطگیوں کے کیس میں واضح ثبوت ملنے کے بعد وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حلیم خان ، رجسٹرار ڈاکٹر ریاض، سکروٹنی کمیٹی ممبران،سمیت تمام فریقین کی انوسٹی گیشن برانچ میں طلبی کے نوٹس جاری کردیئے ہیں،وی سی ڈاکٹر ح...

14/05/2017

باغ ۔ معروف عالم دین مولانا امتیاز احمد صدیقی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے جامع مسجد دیار حبیب میں شب برات کے موقع پر شب بیداری کروائی اور ایمان افروزخطاب کیا۔ ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری میلاد کمیٹی باغ خواجہ ناصر اسلم نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔اُنہوں نے …

14/05/2017

باغ ( رپورٹ،خواجہ ارشد جاوید سے) آزاد حکومت کے وزیرجنگلات وآثار قدیمہ وفشریزسردار میراکبرخان نے کہاکہ ریاست بھر میں تعمیروترقی کے ایک نئے دور کااغاز ہوچکاہے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے تمام سہولیات زندگی انکی دہلیز پرفراہم کرنے کے لیے اقدامات شروع کیے جارہے ہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نو...

14/05/2017

مظفر آباد۔ حزب المجاہدین سے وابستہ ذاکر موسیٰ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حزب ترجمان نے واضح کیا ہے کہ اس بیان کا تنظیم سے کوئی تعلق ہے اور نہ یہ قابل قبول ہے ۔یہ موصوف کے ذاتی خیالات ہیں ۔سلیم ہاشمی نے کہا کہ برہان مظفر وانی کے جاں بحق ہونے کے …

14/05/2017

مظفرآباد( پی آئی ڈی ) محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر کے زیر اہتمام پولیو کی قومی مہم 15تا 18مئی 2017کو شروع ہو رہی ہے ۔ پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت عامہ کی موبائل ٹیمیں گھر گھرجا کر پانچ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو ویکسین اور وٹامن اے کے قطرے پلوائیں …

10/05/2017

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ منگلاڈیم ،نیلم جہلم پراجیکٹ ،کوہالہ جہلم پراجیکٹ اہلیان کشمیر کے ملک پاکستان کی محبت کا منہ بولتا اظہار ہیں ۔ نہ گولی چلی نہ لاٹھی نہ مظاہرے ہوئے نہ ہی کوئی مخالفت ریاست کے لوگوں نے پاکستان کو روشن رکھنے کے لئے اپنے …

10/05/2017

حکومت آزادکشمیر کی10ماہ کی شاندار تسلی بخش اورمثالی کارکردگی کے آنے والے سالوں میں ملکی اور عوامی سطح پر گہرے اوردورس اثرات مرتب ہونگے اور وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان کی مسلم لیگی حکومت کی گڈگورننس ، تعمیر و ترقی اور تحریک آزادی کشمیر کے بارے میں اہم ترجیحات سے تحریک آزادی کشمیرکی جدوجہد اورتعم...

10/05/2017

باغ(بیورو رپورٹ) ہاڑی گہل پروفیسر انور کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔مقتول کے ورثہ انتہائی غمزدہ ہونے کے ساتھ ساتھ جذباتی ہیں۔باغ انتظامیہ نے حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس کی نفری بھی ہاڑی گہل اور مضافات میں لگا رکھی ہے ۔ نماز جنازہ کے بعد پٹرول …

10/05/2017

باغ (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف آزاد کشمیر حلقہ وسطی کے مرکزی رہنماء رانا سرفراز کے بھائی پروفیسر راجہ محمد انور کی نماز جنازہ اداء کر دی گئی ،سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک،نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی عبد الرشید ترابی،سابق مشیر حکومت راجہ ضمیر، صدر مسلم کانفرنس ضلع باغ سردار عبد الرشید...

Address

Bagh
12500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh Media Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share