Awami news foundation

Awami news foundation this is a social media page

05/11/2025
05/11/2025
لاکھ 4 فالو ورز مکمل آپ سب کا بہت بہت شکریہ
03/11/2025

لاکھ 4 فالو ورز مکمل
آپ سب کا بہت بہت شکریہ

03/11/2025
30/10/2025

چارسدہ پولیس کا نیا کارنامہ۔
مرے ہوہے شخص پر ایف ائ آر درج کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار ناصر خان کی گمشدگی کے بعد قتل کا انکشاف،
چارسدہ کے رہائشی ناصر خان، جو محکمہ پولیس میں پشاور پولیس لائن سے سخی شاہ زیارت میں تعینات تھے، 6 ستمبر 2022 کو اپنی جائے تعیناتی سے چھٹی پر گھر آئے اور اسی دن گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہوگئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق متعدد درخواستوں کے باوجود چارسدہ پولیس کا یہی مؤقف رہا کہ ناصر خان "خود عدم پتہ" ہے۔بعد ازاں، تقریباً 22 ماہ بعد پولیس نے اہلِ خانہ کو اطلاع دی کہ ناصر خان کو قتل کر دیا گیا ہے۔مقتول کے بھائی کے مطابق، اس دوران اُس وقت کے ایس ایچ او تھانہ سٹی چارسدہ ریاض خان (جو اب ڈی ایس پی شبقدر تعینات ہیں) نے 10 ستمبر 2022 کو ناصر خان کے خلاف سنیچنگ کا ایف آئی آر درج کیا،جبکہ ایف آئی آر میں پانچ دن کی تاخیر موجود ہے۔اہلِ خانہ نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر ناصر خان واقعی 6 ستمبر کو قتل ہوچکے تھے تو ایک مقتول شخص کے خلاف 10 ستمبر کو ایف آئی آر درج کیسے کی جا سکتی ہے؟ اور اگر واردات 6 ستمبر کو ہوئی تھی تو موقع واردات سے پکڑے جانے والے شخص کو “نامعلوم” کیوں نہیں لکھا گیا؟
متاثرہ خاندان نے آئی جی خیبر پختونخوا، سی سی پی او پشاور، اور آر پی او مردان سے اپیل کی ہے کہ اس کیس کی شفاف اور غیرجانبدار انکوائری کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے تاکہ اصل حقائق سامنے آئیں اور مقتول ناصر خان کے ساتھ ہونے والے ظلم کا ازالہ ہو۔اہلِ خانہ کے مطابق، چارسدہ پولیس نے ہمارے ساتھ ایک کھیل کھیلا ہے۔ ہماری والدہ ایک زندہ لاش بن چکی ہیں، بھابھی، بھتیجی، ہم سب انصاف کے منتظر ہیں۔ اگر انصاف نہیں ملتا تو ہمارے ساتھ بھی ویسا ہی کر دیا جائے جیسا ہمارے بھائی کے ساتھ کیا گیا۔
مقتول ناصر خان کے بھای نوروز خان کی میڈیا سے بات چیت۔

30/10/2025

پشاور میں موبائل سنیچنگ کرائم عروج پر
عاصم ولد اختر گل بی آر ٹی میں بطور گارڈ فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔ گزشتہ رات ڈیوٹی سے واپسی پر اُنہیں ڈاکوؤں ( سنیچرز) نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔ 16 نومبر کو اس کی شادی تھی
اس کا زمدار کون ہے ہمارے ادارے
عوام ؟
یا یہ لڑکا خود ؟

چارسدہ پولیس کا نیا کارنامہ۔مرے وہے شخص پر ایف ائ آر درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار ناصر خان کی گمشدگی کے بعد...
27/10/2025

چارسدہ پولیس کا نیا کارنامہ۔
مرے وہے شخص پر ایف ائ آر درج کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار ناصر خان کی گمشدگی کے بعد قتل کا انکشاف،
چارسدہ کے رہائشی ناصر خان، جو محکمہ پولیس میں پشاور پولیس لائن سے سخی شاہ زیارت میں تعینات تھے، 6 ستمبر 2022 کو اپنی جائے تعیناتی سے چھٹی پر گھر آئے اور اسی دن گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہوگئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق متعدد درخواستوں کے باوجود چارسدہ پولیس کا یہی مؤقف رہا کہ ناصر خان "خود عدم پتہ" ہے۔بعد ازاں، تقریباً 22 ماہ بعد پولیس نے اہلِ خانہ کو اطلاع دی کہ ناصر خان کو قتل کر دیا گیا ہے۔مقتول کے بھائی کے مطابق، اس دوران اُس وقت کے ایس ایچ او تھانہ سٹی چارسدہ ریاض خان (جو اب ڈی ایس پی شبقدر تعینات ہیں) نے 10 ستمبر 2022 کو ناصر خان کے خلاف سنیچنگ کا ایف آئی آر درج کیا،جبکہ ایف آئی آر میں پانچ دن کی تاخیر موجود ہے۔اہلِ خانہ نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر ناصر خان واقعی 6 ستمبر کو قتل ہوچکے تھے تو ایک مقتول شخص کے خلاف 10 ستمبر کو ایف آئی آر درج کیسے کی جا سکتی ہے؟ اور اگر واردات 6 ستمبر کو ہوئی تھی تو موقع واردات سے پکڑے جانے والے شخص کو “نامعلوم” کیوں نہیں لکھا گیا؟
متاثرہ خاندان نے آئی جی خیبر پختونخوا، سی سی پی او پشاور، اور آر پی او مردان سے اپیل کی ہے کہ اس کیس کی شفاف اور غیرجانبدار انکوائری کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے تاکہ اصل حقائق سامنے آئیں اور مقتول ناصر خان کے ساتھ ہونے والے ظلم کا ازالہ ہو۔اہلِ خانہ کے مطابق، چارسدہ پولیس نے ہمارے ساتھ ایک کھیل کھیلا ہے۔ ہماری والدہ ایک زندہ لاش بن چکی ہیں، بھابھی، بھتیجی، ہم سب انصاف کے منتظر ہیں۔ اگر انصاف نہیں ملتا تو ہمارے ساتھ بھی ویسا ہی کر دیا جائے جیسا ہمارے بھائی کے ساتھ کیا گیا۔
مقتول ناصر خان کے بھای نوروز خان کی میڈیا سے بات چیت۔

Address

Baghdada Mardan
Baghdada
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami news foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share