K21 News

K21 News K21 News broadcasts true voice of Pakistan by bringing live latest news and happenings Alternative Facebook Account : https://www.facebook.com/K21NewsOfficial

14/07/2026

کراچی، ضلع کورنگی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے دو لڑکیاں لاپتہ
لاپتہ دونوں لڑکیوں میں 15 سالہ امینہ اور 18 سالہ نائلہ شامل ہے

14/07/2026

سندھ پولیس کے چائنز باشندگان کی سیکیورٹی کے اقدامات اطمینان بخش ہیں۔ قائم مقام قونصل جنرل
چائنیز حضرات صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ قونصل جنرل

14/07/2026

09 pm Headlines 14-07-2026 K21 News

14/07/2026

کراچی کلفٹن ڈکیتی کیس، ڈاکٹر آکاش کے اہلخانہ کا دھرنا مذاکرات کے بعد ختم
ڈاکوؤں نے ڈاکٹر آکاش کو قتل کرکے 25 لاکھ روپے لوٹے، پولیس

14/07/2026

کراچی میں آئندہ 3روز تیز بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
شہر قائد کا موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی

14/07/2026

کوہاٹ: کچے مکان کی چھت گرنے سے 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل

14/07/2026

چوہدری شجاعت حسین سے علماء کرام کے وفد کی ملاقات
امن، مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کے فروغ پر تبادلہ خیال

14/07/2026

پنجاب میں خراب پانی والے علاقوں کے لیے بوٹلنگ پلانٹس فعال
خوشاب، ڈی جی خان، بہاولپور اور رحیم یار خان میں پلانٹس تیار

14/07/2026

کراچی: ضیا کالونی میں ایک ہی خاندان کے چاروں بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق
متاثرہ بچوں کی تعداد 81 تک پہنچ گئی

14/07/2026

پاک انڈونیشیا کے تعلقات معاشی شراکت داری سے مزید مضبوط ہوں گے، مراد علی شاہ
سندھ سرمایہ کاری کے لیے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

Address

Mustafa Pride, Plot No 161/3 B. M. C. H. S, Karachi
Bahadurabad
79001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K21 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to K21 News:

Shortcuts

Share

Category