15/03/2026
تھانہ میکلوڈگنج کے موضع دلاور جسوکا کے علاقہ فرید شمس کی حدود میں اس شخص کو کسی نے مبینہ طور پر چھریوں سے گلے اور جسم پر وار کرکے شدید زخمی کر کے فرار ہوگیا۔ شدید زخمی اور کافی خون بہہ جانے کے باوجود اللہ تعالیٰ نے اس کو زندگی بخشی۔میکلوڈگنج پولیس نے موقع پر پہنچ کر مضروب کے بیان پر کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔۔
رانا اعجاز احمد روز نیوز منچن آباد