Abdullah Traders Bahawalnagar

Abdullah Traders Bahawalnagar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdullah Traders Bahawalnagar, Digital creator, Chak Musla, Bahawalnagar.

اب اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں آسان اقساط پر!
عبداللہ ٹریڈرز، بہاولنگر سے آپ جدید سولر سسٹم، گاڑیاں، موٹر سائیکلیں، الیکٹرک بائیکس، ٹریکٹر، کھاد، اور روزمرہ زندگی کی دیگر اشیاء انتہائی آسان اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں
سجاد عبداللہ مسلہ
0307-7555357

15/08/2026

الحمدللہ!

01/08/2026

الحمدللہ! لاہور کے ایک ہاسٹل میں 25 کلو واٹ کا سولر سسٹم کامیابی کے ساتھ آسان اقساط پر انسٹال
اگر آپ بھی اپنے گھر، دفتر، ہاسٹل یا کاروبار کے لیے آسان اقساط پر سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں تو آج ہی عبداللہ ٹریڈرز سے رابطہ کریں
0307-7555357
0300-2331623

میرے والد محترم حاجی محمد عبداللہ صاحب کو ہم سے جدا ہوئے سات برس گزر چکے ہیں۔ تمام احباب سے درخواست ہے کہ والد صاحب کے ل...
29/07/2026

میرے والد محترم حاجی محمد عبداللہ صاحب کو ہم سے جدا ہوئے سات برس گزر چکے ہیں۔ تمام احباب سے درخواست ہے کہ والد صاحب کے لیے فاتحہ خوانی کرکے ان کی بخشش کی دعا کریں۔ یا اللہ! میرے والدِ مرحوم کی کامل مغفرت فرما، ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرما، ان کی تمام خطاؤں کو معاف فرما، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اسے اپنے نور سے منور فرما، ان کے درجات بلند فرما، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما، اور ہمیں صبر، اجر اور ان کے لیے ہمیشہ دعا کرنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین، ثم آمین

22/07/2026

4 کنال (1509) دھان کی پریمیم کوالٹی پنیری دستیاب ہے
✅ بہترین سیڈ
✅ عمر: 25 دن
✅ پریمیم کوالٹی پنیری
📍 مقام: چک مُسلہ، بونگا ماچھی چوک، تحصیل منچن آباد، ضلع بہاولنگر
📞 رابطہ کریں:
سجاد عبداللہ: 03077555357
افضل بھلوکا: 03006145597

18/07/2026

قسطوں پر سولر سسٹم لگوانے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
📞 0307-7555357
📞 0300-2331623
بہترین معیار، مناسب قیمت اور آسان اقساط کی سہولت دستیاب ہے۔

17/07/2026

قسطوں پر سولر سسٹم لگوانے کے لیے عبداللہ ٹریڈرز، بہاولنگر پر رابطہ کریں۔

اپنے زرعی ٹیوب ویل کو آسان اقساط پر سولر سسٹم میں تبدیل کروائیں اور کم خرچ میں بہترین کارکردگی حاصل کریں۔عبداللہ ٹریڈرزچ...
15/07/2026

اپنے زرعی ٹیوب ویل کو آسان اقساط پر سولر سسٹم میں تبدیل کروائیں اور کم خرچ میں بہترین کارکردگی حاصل کریں۔

عبداللہ ٹریڈرز
چشتیان روڈ، نزد القریش میرج ہال، بہاولنگر۔
📞 رابطہ کریں:
📱 0307-7555357
📱 0300-2331623

09/07/2026

🌞 صرف 6 ماہ کی آسان اقساط پر سولر سسٹم حاصل کریں! 🌞
رابطہ کریں:
📞 سجاد عبداللہ مسلہ
0307-7555357
📞 احمد مسلہ
0300-2331623
آج ہی رابطہ کریں اور سولر توانائی اپنا کر بچت کا آغاز کریں۔

Address

Chak Musla
Bahawalnagar
62300

Telephone

+923467555357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Traders Bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Traders Bahawalnagar:

Shortcuts

Share