16/04/2026
نگھبان کارڈ رکھنے والوں کیلئے اہم انفارمیشن 👇
*جن افراد نے *PSER* میں *سروے کروایا تھا اور انہیں رمضان نگہبان راشن کارڈ جاری ہوا تھا، ان کے لیے راشن کارڈ کی مد میں* *3,000 روپے کی قسط* *جاری ہونا شروع ہو گئی ہے*/۔
مستحق افراد *پیر 13 اپریل 2026* *سے اپنے قریبی ریٹیلرز کے پاس جا کر رقم وصول کر سکتے ہیں*۔ 🎉💸
*نوٹ:* *جن لوگوں کا ابھی تک سروے نہیں ہوا، وہ فوری طور پر سروے کروائیں۔ PSER سروے کروانے سے آپ درج ذیل حکومتی سہولیات کے اہل ہو سکتے ہیں*:
- *راشن کارڈ*
- *مویشی کارڈ*
- *کسان کارڈ*
- *اور حکومت کی دیگر فلاحی اسکیمیں*
📢یاد رہے کے نگہبان کارڈ میں فلحال کوئی رقم نہیں آئی*