Bahawalnagar ki Awaz

Bahawalnagar ki Awaz here you can get news About Bahawlnagar city.

Permanently closed.
03/07/2024

چشتیاں کی بیوہ خاتون کا سیاسی انتقام کی نظر ہوا اسکا اپنا ذاتی ڈی کلاس بس اسٹینڈ ۔
وزیر اعلی مریم نواز سے اپیل کہ مجھے انصاف دلایا جائے ۔۔

لے اؤ یار حوالے اللہ دےمیاں شوکت علی لالیکا کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا۔۔۔نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت بہاولنگر ...
09/09/2023

لے اؤ یار حوالے اللہ دے

میاں شوکت علی لالیکا کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا۔۔۔
نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت بہاولنگر کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ کہا جائے تو ہرگز غلط نہ ہوگا۔۔۔۔

اللہ پاک ان کے اور ان کی اہلیہ کے درجات بلند کرے مغفرت فرمائے۔۔۔۔۔آمین 😔💔

08/09/2023
08/09/2023

ماں کو دفنانے کے بعد
باپ کی قبر کی تیاری
یا اللہ میاں انعام لالیکا کو حوصلہ عطا فرما آمین 🤲
RIP Mian Shokat ali laleka

موضع خیرودیہہ اور لڈن ریاستی میں دیاٸے ستلج میں سیلاب کےخطرے کہ پیش نظر نقل مکانی جاری
19/08/2023

موضع خیرودیہہ اور لڈن ریاستی میں دیاٸے ستلج میں سیلاب کےخطرے کہ پیش نظر نقل مکانی جاری

ہیڈ گنڈا سنگھ والا میں اونچے درجے کا سیلاب اگلے  24 گھنٹوں میں سیلابی ریلا ہیڈ سلیمانکی پر پہنچے گا انتہاٸی خوفناک صورتح...
18/08/2023

ہیڈ گنڈا سنگھ والا میں اونچے درجے کا سیلاب اگلے 24 گھنٹوں میں سیلابی ریلا ہیڈ سلیمانکی پر پہنچے گا
انتہاٸی خوفناک صورتحال

16اگست سیلاب الرٹ/ دریائے ستلجبھارت نے پونگ ڈیم سے 1 لاکھ 41 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا ۔ترجمان پی ڈی ایم اےبھاکرا ڈیم سے ...
16/08/2023

16اگست
سیلاب الرٹ/ دریائے ستلج

بھارت نے پونگ ڈیم سے 1 لاکھ 41 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا ۔ترجمان پی ڈی ایم اے

بھاکرا ڈیم سے 83703 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑ دیا گیا ہے ۔ترجمان پی ڈی ایم اے

مجموعی طور پر 2لاکھ 25 ہزار 663 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑا گیا ۔ترجمان پی ڈی ایم اے

ہری کے پتن سے پاکستانی حدود میں 1لاکھ 25 ہزار کیوسک تک پانی داخل ہو گا۔ترجمان پی ڈی ایم اے

آئندہ 24 گھنٹوں میں دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر درمیانے سے اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے ۔پی ڈی ایم اے

ڈی جی عمران قریشی کی ہدایت پر ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نازیہ جبین کا دریائے ستلج پر واقع اضلاع کے ڈی سیز سے ٹیلیفونک رابطہ

نازیہ جبین نے ضلعی انتظامیہ کو دریائے ستلج میں متوقع سیلابی خطرے سے آگاہ کیا۔

کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کریں۔نازیہ جبین

دریا کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ یقینی بنائیں۔نازیہ جبین

ریسکیو ٹیمیں ،بوٹس،ادویات اور دیگر ضروریات اشیاء کی فراہمی یقینی بنائیں۔ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے.

Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalnagar ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bahawalnagar ki Awaz:

Share